Home / 2021 / June / 28 (page 4)

Daily Archives: June 28, 2021

خواتین کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ برائے سیزن 22-2021 کا اعلان

 لاہور:  خواتین کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ برائے سیزن 22-2021 کا اعلان کردیا گیا۔خواتین کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ برائے سیزن 22-2021 کا اعلان کردیا گیا ہے۔ • سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں 12 خواتین کرکٹرز شامل • تمام کٹیگریز کے ماہوار وظیفے میں 10 فیصد اضافہ • جویریہ خان اور …

Read More »

عدالتی فیصلے کے بعد نواز شریف بند گلی میں چلے گئے ہیں، بابر اعوان

مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ (آئی ایچ سی) کی جانب سے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز کے خلاف ان کی اپیل خارج ہونے کے حالیہ عدالتی فیصلہ پر کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے خلاف آنے والے فیصلے کے بعد وہ …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 60 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/GS6X66qp8A pic.twitter.com/EQCaBKsPB1 — SBP (@StateBank_Pak) June 28, 2021 …

Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار …

Read More »

رکن اسمبلی ذوالفقار علی شاہ نے حریم شاہ سے منسوب خبروں کو مسترد کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے میرپورخاص سے منتخب ہونے والے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ نے سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ سے متعلق چلنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں اپنے خلاف سازش قرار دے دیا۔ سید ذوالفقار علی شاہ نے اپنے …

Read More »

زلفی بخاری نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کے خفیہ دورے کی رپورٹس مسترد کردیں

وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کا خفیہ دورہ کرنے کی رپورٹس مسترد کر دیں۔ یہ دوسرا موقع ہے جب زلفی بخاری نے اسرائیل کا دورہ کرنے سے متعلق رپورٹس کی تردید کی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ سال دسمبر …

Read More »

قبائلی اضلاع کیلئے آئی ڈی اے سے 30 کروڑ ڈالر کی امداد طلب

اسلام آباد: وفاقی حکومت، خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں بنیادی سہولیات کا معیار اور رسائی بہتر بنانے کے لیے عالمی بینک کے انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن (آئی ڈی اے) سے 30 کروڑ ڈالر امداد حاصل کر رہی ہے۔ ان اضلاع کے انضمام کے بعد یہاں کے رہائشیوں نے صاف …

Read More »

کراچی سے ‘را کا ایک بڑا، خطرناک نیٹ ورک’ پکڑا گیا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایک بہت بڑے اور خطرناک نیٹ ورک کو پکڑا لیا ہے جو ملک کو غیر مستحکم اور بڑے شہروں میں دہشت گردی کرنا چاہتا تھا۔ سما ٹی وی کے پروگرام نیا دن میں بات کرتے …

Read More »

لاہور دھماکے میں ملک دشمن ایجنسی براہ راست ملوث ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور میں 23 جون کو ہونے والے دھماکے میں ملک دشمن ایجنسی براہ راست ملوث ہے جس نے اس نیٹ ورک کو تمام مالی معاونت فراہم کی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 23 …

Read More »

سندھ میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشنز بند

سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ …

Read More »