Home / 2021 / June / 28 (page 2)

Daily Archives: June 28, 2021

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوجی اڈے پر ڈرونز کی پرواز سے اہلکار سہم گئے

مقبوضہ جموں:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈے کے اوپر سے دو بارودی ڈرونز کی پرواز نے جہاں ناکام سیکیورٹی کی قلعی کھول دی وہیں افسران اور اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جموں ایئرپورٹ پر انڈین ایئر فورس کے اسٹیشن پر دو ڈرونز حملے میں اہلکاروں کے …

Read More »

سعودی عرب میں بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا بھی آغاز

ریاض:  سعودی عرب میں 12 سے 18 سال کے افراد کو فائزر کی کورنا ویکسین کے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے فائزر کی کورونا ویکسین 12 سے 18 سال کے افراد کو لگانے کی اجازت …

Read More »

سوئیڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لووین نے استعفیٰ دیدیا

اسٹاک ہوم:  سوئیڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لووین اپنے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد بھاری اکثریت سے منظور ہونے پر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔​​​​​​​عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئیڈن کے وزیر اعظم اسٹیفن لووین کے خلاف گزشتہ ہفتے تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی جس میں 7 سالہ سے اقتدار پر …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں بھارت کے شہریوں کی آمد پر پابندی برقرار ہے، حکام

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے واضح کردیا ہے کہ بھارت، جنوبی افریقہ اور نائیجیریا کے شہریوں کی داخلے پر پابندی نہیں ہٹا دی گئی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی جانب سے غیر ملکیوں کی آمد سے متعلق پابندیوں میں نرمی …

Read More »

برطانیہ میں بس اسٹاپ سے خفیہ دفاعی دستاویزات برآمد

برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ انگلینڈ کے بس اسٹاپ سے خفیہ دفاعی دستاویزات کیسے برآمد ہوئیں۔ ان خفیہ دستاویزات میں اس جنگی جہاز کی نقل و حرکت کا خاکہ درج تھا جس کے باعث کریمیا کے ساحل سے دور روس …

Read More »

امریکا کی شمال مغربی ریاست میں ریکارڈ گرمی، شہری پریشان

پورٹ لینڈ: امریکی ریاست اوریگون کے سب سے بڑے شہر میں پڑنے والی گرمی نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ امریکا کی شمال مغربی ریاست میں شدید گرمی کے باعث شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔ درجہ حرات میں غیر معمولی اضافے کے باعث اسٹوورز سے ایئر کنڈیشنر اور پنکھے …

Read More »

پولینڈ: تین سال میں پادریوں کی جانب سے 368 بچوں کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف

پولینڈ کے کیتھولک چرچ نے بتایا ہے کہ 292 پادریوں نے مبینہ طور پر 2018 سے 2020 تک 368 بچوں اور بچیوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔ بچوں کے جنسی استحصال کے حوالے سے پولینڈ کے کیتھولک چرچ نے اپنی نئی رپورٹ 28 جون کو جاری کی۔ یہ رپورٹ اس وقت …

Read More »

اسرائیل کے نئے وزیر خارجہ کا ایران سے متعلق خدشات کا اظہار

روم: اسرائیل کے نئے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ امریکی سفارت کاری پر تشویش کا اظہار کردیا لیکن ساتھ ہی انہوں نے یہودی ریاست کے قریبی اتحادی کے ساتھ نئی حکومت کی پہلی اعلیٰ سطح کی بات چیت میں تصادم آمیز لہجے نہ اپنانے کے عزم کا اظہار بھی …

Read More »

ایران نے آئی اے ای اے کو جوہری مقامات کی تصاویر دینے سے انکار کردیا

ایران نے اپنے جوہری مقامات کے اندر کی تصاویر امریکی نگراں ادارے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد بگھر نے کہا کہ تہران کبھی بھی ایرانی جوہری مقامات …

Read More »

سندھ ہائی کورٹ کا 10 تک دن ٹک ٹاک کو بند کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے ایک شہری کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو 8 جولائی تک بند کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایک شہری کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس …

Read More »