Home / 2021 / June / 22

Daily Archives: June 22, 2021

فہد مصطفیٰ نے عامر لیاقت کو ملک کا سب سے بڑا انٹرٹینر قرار دے دیا

کراچی:  فہد مصطفیٰ نے عامر لیاقت کو ملک کا سب سے بڑا انٹرٹینر قرار دے دیا۔ فہد مصطفیٰ سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے ساتھ وسیم بادامی کے شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے میزبان کے سوالوں کے دلچسپ جوابات دئیے۔ شو کے دوران میزبان نے ان سے سوال پوچھا کہ …

Read More »

فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کو ریلیز کی اجازت دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  وزارت اطلاعات و نشریات نے ملک کے معروف فلمساز اور اداکار سرمد کھوسٹ کی فلم ’زندگی تماشا‘ کو ملک بھر کے سنیماؤں میں نمائش کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک کی انتہا پسند جماعتوں کی طرف سے فلم کی عکس بندی پر پابندی عائد …

Read More »

‘خدا اور محبت 3 کی پیشکش ہوئی تو انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کرچکا تھا’

معروف اداکار فیروز خان نے اداکاری ترک کرنے کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔ فیروز خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز چھوڑنے سے متعلق اپنے فیصلے کے بارے میں تذکرہ کیا۔ اداکار نے بتایا کہ جب مجھے ڈرامہ …

Read More »

انوشکا شرما نے کچھ عرصے کیلیے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا

اداکارہ انوشکا شرما نے کچھ عرصے کے لیے بالی ووڈ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما سال 2022 میں بھی اسکرین پر واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔ انہیں آخری مرتبہ سال 2018 میں شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کے ساتھ فلم ’زیرو‘ میں …

Read More »

ٹک ٹاکرز اور اداکار مختلف چیزیں ہیں، انہیں ملانے سے نقصان ہو رہا ہے، متھیرا

ماڈل، میزبان و اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ حالیہ دور میں سوشل میڈیا اسٹارز اور اداکاروں میں کوئی فرق نہیں رہا، جس وجہ سے شوبز انڈسٹری کو نقصان ہو رہا ہے اور آنے والے وقت میں اس کے مزید نقصانات سامنے آئیں گے۔ ٹی وی ون کے ’دی مزیدار شو‘ میں …

Read More »

بلی آئلش نے نامناسب زبان کے استعمال پر ایشیائی افراد سے معافی مانگ لی

کم عمری میں ہی متعدد ریکارڈز اپنے نام کرنے والی پاپ گلوکارہ 19 سالہ بلی آئلش نے لاعلمی میں ایشیائی اور سیاہ فام افراد کے حوالے سے نامناسب زبان استعمال کرنے پر معافی مانگی لی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بلی آئلش نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایشیائی نژاد اور سیاہ فام …

Read More »

کرشمہ کپور کو شوبز میں 30 سال مکمل

ماضی کی مقبول بولی وڈ سپر ہیروئن 46 سالہ کرشمہ کپور نے شوبز انڈسٹری میں ان کے 30 سال مکمل ہونے پر مداحوں کے ساتھ اپنی پہلی فلم کی یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کرشمہ کپور نے 22 جون کو انسٹاگرام پر اپنی پہلی فلم …

Read More »

نادیہ جمیل کینسر سے مکمل طور پر صحتیاب

بریسٹ کینسر کا شکار ہونے والی پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل ایک سال سے زائد عرصے کے بعد اس مرض سے مکمل طور پر صحتیاب ہوگئیں۔ نادیہ جمیل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں مداحوں کو اپنی صحتیابی سے آگاہ کیا۔ اداکارہ نے اپنی …

Read More »

افغانستان میں ناکام امریکا نے شرمندگی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا، حامد کرزئی

کابل:  سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکا 20 سال پوری طاقت کے ساتھ یہاں رہنے کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا اور ناکام واپس لوٹ رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے ’’اے پی‘‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملک سے امریکی …

Read More »

آصف زرداری ذہین شخص، عمران خان مضبوط حکمران ہیں، شہریار منور

سیاست سے دور رہنے والے اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ وہ سیاستدانوں اور سیاست پر کھل کر رائے نہیں دے سکتے لیکن ان کی نظر میں آصف علی زرداری تیز اور ذہین شخص ہیں جب کہ عمران خان مضبوط حکمران ہیں۔ جیو نیوز کے شو ’جشن کرکٹ‘ میں بات کرتے …

Read More »