Home / 2021 / June / 22 (page 2)

Daily Archives: June 22, 2021

کشمیری رہنماؤں کی مودی سے ملاقات طے، خصوصی درجے کی بحالی کا مطالبہ متوقع

کشمیری سیاستدانوں کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات طے پا گئی ہے جس میں وہ جموں و کشمیر کی خود مختاری کی بحالی کا مطالبہ کریں گے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق کشمیری رہنما جمعرات کو نریندر مودی سے ملاقات کریں گے جو دو سال قبل خطے …

Read More »

ابوظہبی نے سیاحوں کو ویکسین سے متعلق بڑی سہولت فراہم کردی

متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی میں سیاحوں کے لیے مفت ویکسینیشن ‏شروع کر دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق عام شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور ویزہ ہولڈرز کے بعد اب ابوظہبی میں ‏موجود سیاحوں کو بھی کورونا ویکسین بالکل مفت لگائی جارہی ہے۔ وہ سیاح جو ریاست …

Read More »

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، دادی اور 6 سالہ پوتی ہلاک

کیلی فورنیا:  امریکا میں ’’فادر ڈے‘‘ پر اہل خانہ سے ملنے کے لیے جانے والی دادی اور پوتی طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کیلی فورنیا سے مونٹانا جانے والا ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ …

Read More »

ٹرمپ کورونا میں مبتلا امریکیوں کو گوانتاناموبے میں بند کرنا چاہتے تھے، کتاب میں انکشاف

 واشنگٹن: کورونا کے ابتدائی دنوں میں اُس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وبا میں مبتلا ہونے والے امریکیوں کو کسی جزیرے میں الگ تھلگ رکھنا چاہتے تھے جس کے لیے ان کا انتخاب گوانتاناموبے تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن پوسٹ سے تعلق رکھنے والے دو صحافی دامیان پلیٹا …

Read More »

فلپائنی صدر کا کووڈ ویکسینز سے انکار پر لوگوں کو جیل بھیجنے کا انتباہ

فلپائن کے صدر روڈریگو دوتر نے کورونا وائرس کی روک تھام کرنے والی ویکسینز سے انکار کرنے والے افراد کو جیل بھیجنے کا انتباہ دیا ہے۔ فلپائن میں اس وقت کورونا وائرس کا بحران بدترین ہوچکا ہے جہاں 13 لاکھ سے زیادہ کیسز اور 23 ہزار سے زائد اموات ہوچکی …

Read More »

افغانستان: طالبان نے تاجکستان جانے والی مرکزی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ کرلیا

طالبان نے افغانستان کی تاجکستان کے ساتھ مرکزی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ کرلیا اور حفاظت پر مامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکار وہاں سے سرحد پار کر کے فرار ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق قندوز شہر سے 50 کلو میٹر کے فاصلے پر افغانستان کے شمال …

Read More »

مصر: فحاشی پھیلانے، انسانی اسمگلنگ کے الزامات میں 5 ٹک ٹاکرز کو قید کی سزا

مشرق وسطیٰ کے ملک مصر کی عدالت نے فوجداری مقدمے میں دو معروف خاتون ٹک ٹاکرز سمیت مجموعی طور پر 5 ٹک ٹاکرز کو ملک میں فحاشی پھیلانے اور انسانی اسمگلنگ کے الزامات میں قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ مصری ویب سائٹ ’المصری الیوم‘ کے قاہرہ کی عدالت نے نوجوان ٹک …

Read More »

سندھ کے سی این جی اسٹیشنز کو ایک ہفتے کیلئے گیس کی فراہمی بند

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) نے سندھ کے سی این جی اسٹیشنز کو 176 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی روک دی۔ گیس کی کمی کے باعث بندش کا یہ سلسلہ 22 جون رات 12 بجے سے شروع ہوا اور 29 جون کی صبح …

Read More »

ٹک ٹاک کا یہ نیا فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا

اکثر ٹک ٹاک پر کھانے پکانے کی کوئی ویڈیو دیکھتے ہوئے اس وقت کافی جھنجھلاہٹ ہوتی ہے جب ترکیب کو لکھنا پڑتا ہے یا کریٹیر کے بائیو لنک پر جاکر اسے دیکھن پڑتا ہے۔ تاہم مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ نے ایک نئے فیچر کو متعارف کراکے اس مسئلے کو …

Read More »

یہ عجیب اسٹرا ہچکیاں روک سکتا ہے

 نیویارک:  اگر چھری سے پانی کاٹنے، سبزیوں کے پتے چوسنے اور دیگر ٹوٹکے ہچکیوں کو روکنے میں کامیاب نہ ہوسکیں تو آپ سائنسدانوں کی تیارکردہ یہ نئی نلکی آزمائیں کیونکہ اسے بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہ ہچکیاں روک سکتی ہے۔جیسے ہی آپ اسٹرا سے پانی یا کوئی مشروب پیتے ہی …

Read More »