Home / 2021 / June / 22 (page 4)

Daily Archives: June 22, 2021

ٹک ٹاک سے 98 لاکھ غیراخلاقی ویڈیوز ہٹادی گئیں، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ڈائریکٹر ٹیکنیکل نے پشاور ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلکیشن ٹک ٹاک سے 98 لاکھ غیراخلاقی ویڈیوز ہٹادی گئی ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان کی سربراہی میں عدالتی بینچ نے ٹک ٹاک پر اپ …

Read More »

ارسا نے ملک میں پانی کی صورتحال مزید خراب ہونے کا انتباہ دیدیا

لاہور: ملک میں پانی فراہمی گزشتہ ہفتے 50 فیصد تک کم ہوگئی تھی اب انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے خطرے کی گھنٹی بجادی کہ اگر صورتحال ایک ہفتے سے زائد تک برقرار رہی تو یہ کمی 30 سے 35 فیصد تک گر سکتی ہے۔ ارسا کے اعداد و شمار …

Read More »

‘خواتین کے خلاف جرائم سے متعلق قوانین بہت نرم ہیں’

اسلام آباد کے جینڈر پروٹیکشن یونٹ (صنف تحفظ یونٹ) کو اپنے آغاز کے محض ایک ماہ کے دوران خواتین کی جانب سے 131 شکایت وصول ہوئی جن میں 81 فیصد پر کارروائی شروع کی جاچکی ہے۔ یونٹ کی انچارج اے ایس پی آمنہ بیگ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

سابقہ حکومتوں کے قرضوں کے باعث دفاعی بجٹ میں اضافہ نہیں کرسکے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم دفاعی بجٹ میں اس طرح اضافہ نہیں کرسکے جس طرح ہمسایہ ممالک نے بڑھایا، جس کی بڑی وجہ قرضوں کی ادائیگی ہے۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم 2 ہزار ارب روپے …

Read More »

حکومت کا ہوائی اڈے اور شاہراہیں گروی رکھنے پر غور

 اسلام آباد:   حکومت نے آئندہ مالی سال میں بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے وفاقی کابینہ سے بڑے ہوائی اڈوں اور شاہراہوں کو رہن رکھنے کی اجازت مانگ لی تاہم اس اقدام سے 18کھرب روپے کا قرض حاصل ہوگا۔  وزارت خزانہ جو اثاثے بین الاقوامی اور مقامی قرض دہندگان کو بطور رہن …

Read More »

سعودی عرب سے سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے تیل کی سہولت دستیاب ہوگئی، حکومت

اسلام آباد: حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب سے سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے تیل کی سہولت دستیاب ہوگئی ہے۔ وزیر توانائی حماد اظہر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو اینڈ فنانس ڈاکٹر وقار مسعود نے بتایا کہ تاخیری ادائیگیوں …

Read More »

لکی موٹر نے 14 ہزار ‘کیا اسپورٹیج’ گاڑیاں واپس منگوالیں

کراچی: لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ (ایل ایم سی ایل) نے پچھلے ڈیڑھ سال میں دو گاڑیوں میں آگ لگ کے باعث تکنیکی خرابی کی اصلاح کے لیے لگ بھگ 14 ہزار کیا اسپورٹیج گاڑیاں واپس بلالیں۔ مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ کیا موٹر کارپوریشن نے ایل ایم سی ایل کو …

Read More »

ایف بی آر کو شک کی بنیاد پر گرفتاری کے اختیارات دینے کا فیصلہ واپس

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایف بی آر کو آمدنی چھپانے کے شک کی بنیاد پر سیاست دانوں، بیورو کریٹس، صحافیوں، صنعت کاروں اور تاجروں سمیت کسی بھی شخص کو صفائی کا موقع دیئے بغیر براہ راست گرفتاری کے اختیارات دینے کا فیصلہ مختلف حلقوں کے احتجاج پر واپس لے لیا۔ایکسپریس …

Read More »