Home / 2021 / June / 22 (page 3)

Daily Archives: June 22, 2021

کیا سالگرہ کی تقاریب کووڈ کے پھیلاؤ میں کردار ادا کرتی ہیں؟

ایسے ممالک جہاں کورون وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شرح زیادہ ہے، وہاں سالگرہ کی تقاریب سے کیسز کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہارورڈ میڈٰکل اسکول اور رینڈ کارپوریشن کی اس مشترکہ تحقیق میں بتایا …

Read More »

ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی

ہواوے کے پی 50 سیریز کے نئے فلیگ شپ فونز کے بارے میں پہلے کہا جارہا تھا کہ وہ مئی میں متعارف ہوں گے، پھر جون کی رپورٹس سامنے آئیں مگر ایسا نہ ہوسکا۔ مگر اب ایک نئی لیک میں دعویٰ کیا گیا کہ پی 50 سیریز کے فونز 29 …

Read More »

جی میل میں گوگل کی اہم ترین سروس کو ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ جانیں

گوگل کی جانب سے اس کی چند بڑی ویب ایپس بشمول جی میل اور گوگل ڈاکس میں نئے فیچر اور پہلے سے بہتر تجربہ فراہم کیا جارہا ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ انسٹنٹ میسجنگ ایپس کو بھی بدلا جارہا ہے۔ گوگل کی جانب سے 2 بڑی تبدیلیاں اس سال …

Read More »

کووڈ کے بحران کے ساتھ بھارت میں بلیک فنگس کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی

بھارت میں کووڈ 19 سے جڑے بلیک فنگس کے کیسز کی تعداد میں محض 3 ہفتوں 30 ہزار سے زیادہ کا اضافہ ہوچکا ہے۔ میوکورمائیکوسس (Mucormycosis) نامی اس بیماری کو بلیگ فنگس انفیکشن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جو ابتدا میں مریضوں کی ناک کو متاثر کرتی ہے مگر وہاں …

Read More »

پی ایس ایل کے پہلے ایلیمنیٹر میں زلمی کامیاب، دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز کا سفر تمام

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے فتح حاصل کر کے دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز کو ایونٹ سے باہر کردیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے لیگ کے پہلے ایلمنیٹر میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر …

Read More »

اونس جبیورویمنز ٹینس ٹائٹل جیتنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں

برمنگھم:   تیونس کی اونس جبیور ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتنے والی پہلی عرب خاتون کھلاڑی بن گئیں۔اونس جبیور گذشتہ دنوں برمنگھم ویمنز ٹینس کے فائنل میں روسی حریف ڈاریا کیساٹینکا کو زیر کرنے میں کامیاب رہیں، ان کی جیت کا اسکور 5-7 اور 4-6 رہا۔ عالمی درجہ بندی میں 24 ویں پوزیشن پر فائز …

Read More »

اعظم خان نے ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ کو ہدف بنالیا

 لاہور:   نوجوان بیٹسمین اعظم خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو ہدف بنالیا، ان کا کہنا ہے کہ ملک کی نمائندگی کرنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹwww.cricketpakistan.com.pk کوانٹرویو میں انھوں نے کہاکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شمولیت کے بعد بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، …

Read More »

یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی

 لاہور:  پااکستان کرکٹ بورڈ اورقومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلی ہیں۔یونس خان کو گزشتہ سال نومبر میں 2 سال کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہناہے کہ یونس خان جیسی قدآور اور تجربہ …

Read More »

یونس خان مستعفی؛ ٹیم مینجر منصور رانا کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں ملنے کا امکان

 لاہور:  یونس خان کی جانب سے بطور بیٹنگ کوچ استفیٰ دیئے جانے کے بعد ٹیم مینجر منصور رانا کو اضافی ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے فوری طورپر کسی نئے شخص کی بطور بیٹنگ کوچ قومی ٹیم کے …

Read More »

‘امریکا کو اڈے دینے سے پاکستان دوبارہ دہشتگردوں کا ہدف بن سکتا ہے’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں کارروائی کے لیے پاکستان امریکی اڈوں کی میزبانی کو تیار ہوجائے تو خانہ جنگی شروع ہونے کی صورت میں دوبارہ دہشت گردوں کے انتقام کا ہدف بن سکتا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے ایک مضمون میں وزیراعظم نے …

Read More »