Home / 2021 / June / 24

Daily Archives: June 24, 2021

ہمارے ہاں شادی کو حد سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے، کرتی کلہاری

چند ماہ قبل شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے والی بولی وڈ اداکارہ 35 سالہ کرتی کلہاری نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں نہ صرف شادی کو حد سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے بلکہ اسے خاندان سے بھی جوڑ دیا جاتا ہے۔ شوبز ویب سائٹ ’پنک ولا‘ کے مطابق کرتی کلہاری …

Read More »

زاویار نعمان، ماورا حسین کے ساتھ اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کو تیار

پاکستان کے نامور اداکار نعمان اعجاز کے بڑے بیٹے زاویار نعمان، اداکارہ ماورا حسین اور احسن خان کے ساتھ ڈراما انڈسٹری میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔ خیال رہے کہ رواں برس فروری میں منعقد ہونے والے فیشن ویک میں اداکار نعمان اعجاز نے اپنے بڑے بیٹے زاویار کے ساتھ …

Read More »

سرپرستی ختم کرکے مجھے اپنی زندگی پر اختیار دیا جائے، برٹنی اسپیئرز

امریکی گلوکارہ، اداکارہ، ڈانسر و پروڈیوسر 39 سالہ برٹنی اسپیئرز نے امریکی عدالت میں 13 سال میں پہلی مرتبہ زبانی بیان دیتے ہوئے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ان کی ’سرپرستی‘ کا نظام ختم کرکے انہیں ان کی زندگی پر اختیار دیا جائے۔ برٹنی اسپیئرز کے والد جیمی اسپیئرز …

Read More »

جہانگیر خان اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں ہمایوں سعید کو دیکھنے کے خواہاں

سابق اسکواش چیمپیئن جہانگیر خان نے کہا ہے کہ ان کا اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں، البتہ اگر ان کی زندگی پر فلم بنائی جائے تو وہ ہمایوں سعید کو اپنے کردار میں دیکھنا پسند کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں بات کرتے …

Read More »

منال خان اور احسن محسن کب تک شادی کریں گے، اداکار نے بتادیا

رواں ماہ 11 جون کو اداکارہ منال خان سے باضابطہ طور پر منگنی کے بندھن میں بندھ جانے والے اداکار احسن محسن اکرام نے بتادیا کہ وہ کب تک شادی کریں گے۔ منال خان اور احسن محسن اکرام کے درمیان گزشتہ دو سال سے تعلقات تھے اور رواں برس فروری …

Read More »

متعدد مرتبہ کام کے بدلے نامناسب مطالبات کیے گئے، منیشا لامبا

متنازع بھارتی ریئلٹی شو ’بگ باس‘ سمیت دیگر ریئلٹی شوز، ڈراموں اور بولی وڈ فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ منیشا لامبا نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں کام کے بدلے ان سے متعدد مرتبہ نامناسب مطالبات کیے گئے۔ منیشا لامبا نے 2005 میں فلمی کیریئر کا آغاز …

Read More »

امریکی راک بینڈ کے گلوکار مارک ہوپس کا کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

امریکی راک بینڈ بلنک-182 کے گلوکار مارک ہوپس نے ۔حال ہی میں کینسر کے عارضے میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ سے ان کا علاج جاری ہے۔ مارک ہوپس نے لکھا کہ ‘مجھے اس بیماری سے خوف آتا ہے’۔ انہوں نے اپنے …

Read More »

شوبز شخصیات کا جوہر ٹاؤن دھماکے پر دکھ کا اظہار

پاکستانی شوبز شخصیات نے گزشتہ روز لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ 23 جون کو لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے …

Read More »

ارطغرل کے بعد انگین التان ایک اور تاریخ ساز شخصیت بننے کیلئے تیار

دیریلیش ارطغرل میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین التان دوزیتان کورلش عثمان کا حصہ نہیں بنے تھے۔ تاہم وہ ترکی کے چینل ٹی آر ٹی کے ایک اور تاریخی ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کریں گے جو خیرالدین بربروس کی زندگی پر مبنی ہوگا۔ اس سیریز کے بارے میں …

Read More »

دوران حمل خدوخال کی تبدیلی کا طعنہ دینے والی مداح کو سعدیہ غفار کا جواب

اداکارہ سعدیہ غفار نے حاملہ ہونے کے بعد جسمانی خدوخال تبدیل ہوجانے کا طعنہ دینے والی خاتون کو کرارا جواب دے کر خاموش کروادیا۔ خاتون مداح نے اداکارہ کو جسمانی خدوخال تبدیل ہوجانے کا طعنہ اس وقت دیا جب اداکارہ نے انسٹاگرام پر بے بی بمپ کے ساتھ اپنی تصاویر …

Read More »