Home / 2021 / June / 24 (page 2)

Daily Archives: June 24, 2021

اگر طالبان نے طاقت کے زور پر کابل پر کنٹرول کیا تو تسلیم نہیں کریں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے طالبان کو خبردار کیا ہے کہ دنیا افغانستان میں طاقت کے ذریعے مسلط کردہ حکومت کو قبول نہیں کرے گی کیونکہ ایک انٹیلی جنس رپورٹ میں متنبہ کیا گیا کہ امریکی انخلا کے بعد کابل میں موجودہ سیٹ اپ 6 ماہ کے اندر ہی ٹوٹ سکتا ہے۔ …

Read More »

بحیرہ اسود میں روس کی برطانوی جہاز کے راستے پر انتباہی بمباری

روس نے بحیرہ اسود میں کریمیا کے قریبی علاقے میں برطانوی جہاز کو روکنے کے لیے اسے خبردار کرتے ہوئے بم گرا دیے۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ پیش آیا ہے جب روس نیٹو کے جنگی جہازوں کو روکنے …

Read More »

بھارت نواز کشمیری رہنماؤں سے مودی کی ملاقات متوقع، آرٹیکل 370 پر حمایت کی کوشش کا امکان

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں بھارت نواز کشمیری رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، جس میں مقبوضہ وادی کے اندر سیاسی عمل کو دوبارہ فعال کرنے پر بات چیت متوقع ہے۔ ان کی ملاقات کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق سخت گیر پالیسی کے تناظر میں ایک بڑی …

Read More »

افغانستان میں ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کیلئے مزید فوج نہیں بھیجیں گے، ترکی

ترکی کے وزیر دفاع ہلوسی آکار نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کے لیے اضافی فوج نہیں بھیجیں گے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ہلوسی آکار نے کہا کہ …

Read More »

امریکا میں پرتشدد جرائم میں اضافہ، جو بائیڈن کا اسلحہ کے کنٹرول پر زور

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی بندوق فروشوں کا سراغ لگائیں گے اور مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے وفاقی مالی اعانت اور حمایت میں اضافہ کریں گے کیونکہ بڑے شہروں میں قتل عام کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ غیر …

Read More »

بھارت: ویکسین لگانے پر برگر کی خریداری سے لے کر پروازوں کے کرایوں تک رعایت

بھارت میں مختلف کمپنیاں شہریوں کو فاسٹ فوڈز سے لے کر پروازوں کے کرایوں میں رعایت کا لالچ دے کر ویکسین لگانے کی طرف راغب کرنے لگیں جبکہ کئی ہفتوں کے بعد لاک ڈاؤن سے متاثرہ معیشت بھی بتدریج کھلنے لگی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مغرب میں …

Read More »

ہیومن رائٹس واچ کا یو اے ای پر پاکستانیوں کو قید، ڈی پورٹ کرنے کا الزام

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے متحدہ عرب امارات پر 4 پاکستانیوں کو گزشتہ برس اکتوبر سے لاپتا رکھنے کا الزام عائد کردیا۔ عالمی تنظیم کے مطابق دیگر 6 افراد کو اہلِ تشیع مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے کی بنیاد پر ڈی پورٹ …

Read More »

امریکی فوجیوں کا انخلا: روس نے افغانستان میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کردیا

روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگر نے افغانستان میں پائیدار امن کے لیے ایران اور پاکستان کے کردار کو اہمیت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد خطے میں خانہ جنگی شروع ہوسکتی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے ‘آر آئی اے‘ کے مطابق انٹرنیشنل سیکیورٹی …

Read More »

مودی کا مقبوضہ کشمیر پر اے پی سی بلانا سال کا سب سے بڑا مذاق ہے، مشعال ملک

مشعال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے رہنماؤں کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کو سال کا سب سے بڑا مذاق قرار دے دیا۔ اسیر کشمیری رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ نے ایک ویڈیو پیغام میں بھارتی وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کوٹ لکھپت جیل سے ضمانت پر رہا

لاہور کی احتساب عدالت کی جانب سے ضمانت سے متعلق روبکار جاری کیے جانے کے لیے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قید مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ احتساب عدالت نے ضمانتی مچلکوں کی …

Read More »