Home / 2021 / June / 24 (page 4)

Daily Archives: June 24, 2021

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے مداحوں سے معافی مانگ لی

ابوظبی:  اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی ٹیم کے مداحوں سے معافی مانگ لی، ان کا کہنا ہے کہ ہمیں اعصاب کو قابو رکھنے کی ضرورت تھی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ 6 کے لیگ میچز میں اچھی کارکردگی دکھائی، اطمینان سے کھیلتے ہوئے 10 میں سے 8 …

Read More »

چمچماتی ٹرافی کیلیے فیصلہ کن جنگ کا نقارہ بج گیا، سلطانز اور زلمی تیار

ابو ظہبی:  پی ایس ایل کے مقابلوں کی سنسنی خیزی آخری مقابلے میں سمٹ آئی، چمچماتی ٹرافی کیلیے فیصلہ کن جنگ کا نقارہ بج گیا جب کہ سلطانز اورزلمی مکمل تیار ہیں۔پاکستان سپر لیگ 6 کی چیمپئن ٹیم کے فیصلے کا وقت آگیا، فائنل جمعرات کو ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں …

Read More »

پشاور زلمی کے حیدرعلی اور عمید آصف پی ایس ایل فائنل سے باہر

ابو ظہبی:  پشاور زلمی کے کھلاڑی حیدرعلی اور عمید آصف کو بائیو سیکیور پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کردیا گیا۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے لیے بنائے گئے بائیو سیکیور پروٹوکولزکی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے 2 کھلاڑیوں، حیدرعلی اور عمید آصف کو معطل کردیا گیا …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ: نواز شریف کی ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس کے خلاف اپیلیں خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس پر احتساب عدالت کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں کو خارج کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر …

Read More »

200 سال پرانا ‘کرمنل پرویسجر کوڈ’ مقدمات میں تاخیر کی اصل وجہ ہے، شہزاد اکبر

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نیا کرمنل پروسیجر کوڈ لانا وقت کی ضرورت ہے کیونکہ 200 سال پرانا قانون ہماری ضروریات پوری کرنے سے قاصر اور مقدمات میں تاخیر کی اصل وجہ ہے۔ لاہور کے نجی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزاد …

Read More »

سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

کراچی:  سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کے بعد صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی۔ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی ہے، …

Read More »

عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی …

Read More »

توانائی بحران کے باعث حکومت کا نئے ایل این جی ٹرمینل کی طرف جھکاؤ

اسلام آباد: بظاہر لگتا ہے کہ حکومت نے موجودہ ایل این جی ٹرمینل کی مرمت کے باعث تبدیلی کے لیے ایک نئے ایل این جی ٹرمینل کو سہولت دینے کا ذہن بنا لیا ہے۔ تاکہ معاہدے کے انتظام میں تاخیر سے فیصلے کرنے اور ذمہ داری طے کرنے کے پیچھے …

Read More »

زرمبادلہ کے ذخائرمیں 32 کروڑ96 لاکھ ڈالر کمی ہوگئی

 کراچی:  ملک میں زرمبادلہ کے ذخائرایک ہفتے میں 32 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرکی مالیت 32 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 23 ارب 25 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتہ میں 31 کروڑ 10 …

Read More »

فلور ملز ایسوسی ایشن اور ایف بی آر میں ڈیڈ لاک برقرار

لاہور:  فلور ملز ایسوسی ایشن اور ایف بی آر میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فلورملز ایسوسی ایشن اور ایف بی آر میں ڈیڈلاک برقرار ہے اور ملز کی جانب سے جاری ہڑتال آج دوسرے روز میں داخل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز ایف بی آر نے بیان جاری کیا …

Read More »