Home / 2021 / June / 18

Daily Archives: June 18, 2021

ہندو دیوی کی توہین پر جنریشن برانڈ کو تنقید کا سامنا

فیشن برانڈ جنریشن کو سوشل میڈیا پوسٹ میں شیئر کی گئی ایک ‘ایڈیٹڈ’ تصویر میں ہندو دیوی کی توہین پر تنقید کا سامنا ہے۔ جنریشن برانڈ کی جانب سے ایک ملازم کی فیئرویل کی تصویر شیئر کی گئی تھی جس میں دیوی کے سر کی جگہ خاتون کی تصویر لگائی …

Read More »

شادی زندگی کا حصہ ہے، مقصد نہیں، کنزہ ہاشمی

’رشتے، میری بہوئیں، میکے کو دیدو سندیس، مورے سیاں، تیرے پیار میں، مور محل، محبت تم سے نفرت ہے اور تشنگی‘ جیسے ڈراموں میں شاندار اداکاری کرنے والی کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ ان کی نظر میں شادی کرنا زندگی کا حصہ تو ہے مگر یہ زندگی کا مقصد …

Read More »

ودیا بالن بالی ووڈ میں مردوں کی حکمرانی کیخلاف بول اٹھیں

 ممبئی: اداکارہ ودیا بالن نے بالی ووڈ میں مردوں کی حکمرانی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھی مجھے صنفی امتیاز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔بھارتی اداکارہ ودیا بالن کا شمار بالی ووڈ کی بولڈ اداکاراؤں میں ہوتا ہے، ودیا بالن نے اپنے کیرئیر کا آغاز سنجے دت کے ساتھ …

Read More »

بولی وڈ اداکارہ نینا گپتا کی سوانح عمری نے تہلکہ مچا دیا

ماضی کی مقبول اور بولی وڈ کی سینئر اداکارہ 62 سالہ نینا گپتا نے حال ہی میں شائع ہونے والی اپنی سوانح عمری ’سچ کہوں تو‘ میں کئی انکشافات کرکے سب کو حیران کردیا۔ بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق نینا گپتا نے حال ہی میں اپنی سوانح عمری کو فروخت کے …

Read More »

’نیند میں اٹھ کر بیٹھنے اور باتیں کرنے کی عادت ہے’

اداکارہ نوال سعید کا کہنا ہے کہ انہیں نیند میں اٹھ کر بیٹھنے اور باتیں کرنے کی عادت ہے۔ اداکارہ حال ہی میں ایک نجی پروگرام میں جلوہ گر ہوئیں اور اپنی زندگی میں  پیش آنے والے دلچسپ واقعے سے متعلق گفتگو کی۔ نوال سعید نے کہا کہ ’ میں …

Read More »

’منیب مجھے بہن کہا کرتے تھے‘

اداکارہ ایمن خان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر اور اداکار منیب بٹ انہیں بہن کہا کرتے تھے۔ انسٹاگرام پر ایمن خان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے میزبان ثمینہ پیرزادہ کے سوال پر ایک انکشاف کیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’میری اور …

Read More »

اکشے کمار کی فلم ’پرتھوی راج‘ کے ریلیز سے قبل ہی بھارت میں ہنگامے

 ممبئی:  اداکار اکشے کمار کی فلم ’پرتھوی راج‘ کے ریلیز ہونے سے قبل ہی بھارت میں ہنگامے شروع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت اکھیل بھارتیہ ہندو مہاسبہا نے اکشے کمار کی فلم ’پروتھوی راج‘ کے خلاف شہرچنڈی گڑھ میں احتجاجی مظاہرے شروع کردیے۔ مظاہرین …

Read More »

’ والدہ کے ایک بولڈ پروگرام کے باعث 2 سال ملک سے باہر رہنا پڑا‘

اداکار و میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کے بولڈ پروگرام کرنے کے باعث اہلخانہ کو 2 سال کے لیے ملک سے باہر رہنا پڑا۔ ندایاسر نے ٹی وی شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ماضی میں ملک سے باہر زندگی گزارنے کے واقعے کو مداحوں …

Read More »

مجھے نواز شریف، عمران خان اور آصف زرداری سے زیادہ پسند ہیں، اداکارہ نمرہ خان

کراچی:  اداکارہ نمرہ خان نے نواز شریف کو عمران خان اور آصف زرداری کے مقابلے میں اپنا پسندیدہ سیاستدان قرار دیا ہے۔اداکارہ نمرہ خان حال ہی میں نجی چینل کے شو ’’جشن کرکٹ‘‘ میں شریک ہوئیں جہاں میزبان نے ان سے ملک کے تین بڑے سیاستدانوں مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف، …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی دوسرے دن بھی بمباری

غزہ سٹی:  اسرائیلی فوج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ پر بمباری کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوسرے روز بھی غزہ پر بمباری کی جس میں متعدد عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا …

Read More »