Home / 2021 / June / 18 (page 3)

Daily Archives: June 18, 2021

صہیب مقصود کی نگاہیں قومی ٹیم میں واپسی پر مرکوز

 لاہور:  صہیب مقصود نے قومی ٹیم میں واپسی پر نگاہیں مرکوز کرلیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو انٹرویو میں صہیب مقصود نے اپنی بیٹنگ میں نکھار کا سبب ٹیم مینجمنٹ کے بھرپور اعتماد کو دیتے ہوئے کہا کہ ٹاپ آرڈر میں اچھی اننگز کھیلنے کا موقع مل رہا …

Read More »

انڈونیشیا: سائینو ویک ویکسین لگوانے کے بعد درجنوں ڈاکٹر کورونا میں مبتلا

آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا میں کورونا سے تحفظ کی چینی ویکسین سائنو ویک لگوانے والے درجنوں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے ارکان کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے وسطی جاوا کے ضلع کدوس کے 350 ڈاکٹرز …

Read More »

پی ایس ایل 6؛ میچ آفیشلز کے کردار پر سوال اٹھنے لگے

 لاہور:  پی ایس ایل 6 میں میچ آفیشلز کے کردار پر سوال اٹھنے لگے جب کہ ڈسپلن کی خلاف ورزیوں کو نظر انداز کرنے پر ایونٹ کا ماحول خراب اور ساکھ متاثر ہونے لگی۔کرکٹ میں ڈسپلن کے حوالے سے ملکی بورڈز تو ایک طرف آئی سی سی نے بھی سخت رویہ …

Read More »

پی ایس ایل 2021: قلندرز کو شکست، سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کامیاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے اہم میچ میں دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز نے روایتی حریف لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے لیگ کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور …

Read More »

سرفراز میرے کپتان تھے اور ہمیشہ رہیں گے، شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد ہمیشہ میرے کپتان رہیں گے، مجھے ان کے احترام میں خاموش رہنا چاہیے تھا۔ پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے مابین میچ میں فاسٹ باؤلر کے باؤنسر پر دونوں کھلاڑیوں …

Read More »

پہلے کون سا ڈیڑھ سو کی رفتار سے بولنگ کرتا تھا جو اب اسپیڈ کم ہوگئی،محمد عباس

 لاہور:  فاسٹ بولر محمد عباس نے واضح کیا ہے کہ رفتار بڑھانے  سے زیادہ  میری ساری توجہ وکٹ حاصل کرنے پر ہوتی ہے۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ انٹرویو میں محمد عباس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے کون سا ڈیڑھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ …

Read More »

پی ایس ایل؛ 4 اوورز میں 65 رنزکی پٹائی

 لاہور:  پی ایس ایل کے مہنگے ترین اسپیل کا ریکارڈ ظفر گوہر کے نام ہوگیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسپنر نے پشاورزلمی کیخلاف میچ کے اپنے 4اوورز میں 65رنز دیے، اس سے قبل شاہین شاہ آفریدی کو2019میں 62رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی تھی۔ مجموعی طور پر اس میچ میں 479رنز …

Read More »

سابقہ بیوی کو آن لائن ہراساں کرنے والے شخص کو 12سال قید کی سزا

کراچی کی مقامی عدالت نے سابقہ اہلیہ کو آن لائن ہراساں کرنے پر ایک شخص کو 12 سال قید کی سزا سنانے کے ساتھ ساتھ 30 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ ارشد ہادی پر فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بنانے اور 2016 میں اپنی سابقہ …

Read More »

چین کی کمیونسٹ پارٹی کا پاکستانی سیاسی جماعتوں کے ساتھ تعلقات پر زور

اسلام آباد: چین کی حکمران جماعت ’دی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا‘ (سی پی سی) نے پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کو مضبوط اور ’چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور‘ (سی پیک) کو بہتر بنانے کے لیے پہلی مرتبہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے ساتھ تعلقات پر زور دیا ہے۔ ڈان اخبار کی …

Read More »

لاہور: ارطغرل غازی کے مرکزی اداکار کو دھوکا دینے پر ٹک ٹاکر گرفتار

کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) لاہور نے معروف ٹک ٹاکر کاشف ضمیر چوہدری کو ترک اداکار انگین التان دوزیتان کے ساتھ دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ انگین التان دوزیتان نے ترکی کے تاریخی ڈرامے (دیریلیش ارطغرل) میں ارطغرل غازی کا مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ …

Read More »