Home / 2021 / June / 18 (page 4)

Daily Archives: June 18, 2021

زلفی بخاری کا استعفی قبول نہیں کیا گیا، غلام سرور

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا استعفی قبول نہیں کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تحقیقات کے اختتام کے بعد وہ وفاقی کابینہ میں دوبارہ شامل ہوجائیں …

Read More »

رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن، قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، 43 آڈٹ پیراز جاری

 راولپنڈی:  ڈائریکٹر جنرل ورکس آڈٹ نے راولپنڈی رنگ روڈ کے روٹ کی الائنمنٹ اور لینڈ ایکوزیشن کے پرائسز میں کرپشن، کرپٹ پریکٹس، قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزیوں قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچانے کی تصدیق کردی جب کہ آڈٹ ٹیم نے 43 آڈٹ پیراز جاری کر دیے۔ڈپٹی ڈائریکٹر مراد رفیق …

Read More »

بینک سے 25 ہزار روپے سے زائد رقم بھیجنے پر فیس عائد

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں اور دیگر سروس فراہم کرنے والوں کو غیر معمولی ڈیجیٹل ٹرانزیکشن پر کم سے کم فیس وصول کرنے کی اجازت دی۔ اسٹیٹ بینک نے واضح کیا کہ کم آمدنی والے طبقات ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کا استعمال بلامعاوضہ جاری رکھیں گے۔ 2020 …

Read More »

ریتیلی مٹی کے نیچے سفر کرنے والا سانپ نما روبوٹ

سانتا باربرا:  خشکی، سمندر اور ہوا میں روبوٹس غیرمعمولی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ تاہم کسی ریگستان کے ریت میں روبوٹ کو داخل کرنا امرِ محال تھا جس کا کامیاب تجربہ امریکی انجینیئروں نے کیا ہے۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سانٹا باربرا اور جارجیا ٹیک نے مشترکہ طور پر ایک ایسا روبوٹ بنایا ہے …

Read More »

بلوچستان: اپوزیشن نے بجٹ سے قبل احتجاجاً صوبائی اسمبلی کو تالے لگا دیے

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے بجٹ میں ان کے حلقوں کے لیےفنڈز مختص نہ کرنے کے خلاف جاری احتجاج چوتھے دن میں داخل ہوگیا جبکہ بجٹ سے قبل صوبائی اسمبلی کو تالے لگا دیے اور بجٹ سیشن تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں موجود اپوزیشن …

Read More »

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 10 سالہ ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پرشرح منافع 9.29 سے بڑھا کر 9.35 فیصد اور ریگولر انکم سیونگز سرٹیفکیٹ پرشرح منافع 8.64 سے بڑھا کر 8.76 فیصد کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 …

Read More »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

 کراچی:  عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 1792 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور فی دس …

Read More »

بورڈ آف انویسٹمنٹ کی عدم دلچسپی سے قومی خزانے کو 21 کروڑ روپے کا نقصان

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کو مطلع کیا گیا کہ بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کو 21 کروڑ 22 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا کیونکہ اس نے ربا کے باعث فنڈز میں منافع کے لیے سرمایہ کاری نہیں کی۔ بی او آئی کی سیکریٹری فریینہ …

Read More »