Home / 2021 / June / 07

Daily Archives: June 7, 2021

’نامناسب لباس پہننا پسند نہیں کرتی‘

پاکستانی اداکارہ وماڈل سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ نامناسب اور ایسے لباس نہیں پہنتی جو پاکستانی ثقافت کے برخلاف ہوں۔ اداکارہ سنیتا مارشل حال ہی میں ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئیں جس میں انہوں نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں پائے جانے والے نئے ٹرینڈز اور نئی اداکاراؤں …

Read More »

’تھوڑی سی عزت کا مظاہرہ کریں‘، کبریٰ کا سوشل میڈیا صارف کے سوال پر جواب

معروف اداکارہ کبریٰ خان نے صارف کے غیر مناسب سوال کا جواب دیتے ہوئے عزت کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اداکارہ کبریٰ خان نے حال ہی میں انسٹاگرام اسٹوری پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے ان سے متعلق کچھ دلچسپ سوالات کیے۔ جہاں مداحوں …

Read More »

کسی ڈرامے میں بغیر میک اپ کام نہیں کیا، یمنیٰ زیدی کی وضاحت

معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ وہ آج تک اسکرین پر بغیر میک اپ کے نہیں آئی ہیں۔ شوبز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے ڈراموں میں بغیر میک اپ جلوہ گر ہونے کی …

Read More »

ناساز طبیعت کے بعد دلیپ کمار سے متعلق جھوٹی خبروں پر اہلیہ برہم

لیجنڈری بولی وڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی طبیعت ناساز ہونے کے بعد ان سے متعلق افواہیں پھیلنے پر ان کی اہلیہ اداکارہ سائرہ بانو نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کو جھوٹی خبروں پر دھیان نے دینے کی اپیل کی ہے۔ دلیپ کمار کو گزشتہ روز …

Read More »

گلوکار ایس بی جان چل بسے، اہل خانہ کی تصدیق

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف گلوکار و غزل گائیک سنی بینجمن جان المعروف ایس بی جان کے اہل خانہ نے گلوکار کے دنیا سے رخصت ہونے کی تصدیق کردی۔ ایس بی جان کے انتقال سے متعلق 5 جون کو ابتدائی طور پر سوشل میڈیا اور بعض نیوز ویب سائٹس پر خبریں …

Read More »

ہانیہ عامر کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے پر عاشر وجاہت نے خاموشی توڑ دی

گلوکار و اداکار عاشر وجاہت نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ حال ہی میں مختصر ویڈیو وائرل ہونے پر خود پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے لوگوں کے رویے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عاشر وجاہت اور ہانیہ عامر کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی …

Read More »

جنت مرزا اور بشریٰ انصاری کے تنازع میں ٹک ٹاکر عمر بٹ کی انٹری

جنت مرزا اور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کے درمیان ٹک ٹاک اسٹار کی بنائی گئی ایک مختصر ویڈیو میں مسیحی افراد کے جذبات مجروح کرنے کے معاملے پر شروع ہونے والے تنازع میں ٹک ٹاکر عمر بٹ بھی کود پڑے۔ جنت مرزا کی کچھ دن قبل ایک مختصر ویڈیو وائرل …

Read More »

شوبز انڈسٹری میں ’جنسی ہراسانی‘ کی شکایت کیلئے کوئی پلیٹ فارم موجود نہیں، مہربانو

’میرے پاس تم ہو، غلطی، خدا اور محبت‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی نوجوان اداکارہ مہربانو کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ’جنسی ہراسانی‘ کی شکایت کرنے کے لیے کوئی طریقہ کار یا پلیٹ فارم موجود نہیں۔ شوبز ویب سائٹ ’سم تھنگ ہاٹ‘ کو دیے گئے انٹرویو میں مہربانو …

Read More »

ہانیہ عامر اور عاشر وجاہت کی وائرل ویڈیو کے معاملے میں عاصم اظہر کود پڑے

اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاشر وجاہت کی دو دن قبل وائرل ہونے والی ویڈیو کے معاملے میں جہاں عام لوگ اور شوبز شخصیات بھی کود پڑی ہیں، وہیں گلوکار عاصم اظہر نے بھی اس میں انٹری دے دی۔ ماضی میں عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے تعلقات کی خبریں …

Read More »