Home / 2021 / June / 07 (page 4)

Daily Archives: June 7, 2021

‘لاپتا افراد کمیشن نے جبری گمشدگی کے 71 فیصد کیسز نمٹا دیے’

ملک میں جبری طور پر لاپتا افراد کے معاملات حل کرنے کے لیے قائم قومی کمیشن نے موصول ہونے والے 71 فیصد کیسز نمٹا دیے۔ لاپتا افراد کمیشن کے سیکریٹری کی جانب سے مئی2021 کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی قیادت میں قومی …

Read More »

بنگلا دیشی ڈومیسٹک بائیوببل میں ’اجنبی‘ گھس گیا

ڈھاکا:  ڈھاکا پریمیئر لیگ کے دوران قائم بائیو سیکیور ببل میں اجنبی کی انٹری نے کھلبلی مچادی،  بنگلا دیشی بورڈ  نے ڈومیسٹک ایونٹ کے دوران بائیو ببل قواعد کی خلاف ورزی کی تحقیقات شروع کردیں۔رپورٹ کے مطابق یہ خلاف ورزی بنگہ بندھو لیگ میں محمڈن اسپورٹنگ کلب کے پریکٹس سیشن میں ہوئی ہے، اس …

Read More »

وزیر اطلاعات اپنے کرتوتوں کا جائزہ لیں، ریلوے کا پیسہ کہاں جاتا ہے؟ خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پیر کو پیش آئے ٹرینوں کے حادثے پر وفاقی وزیر اطلاعات کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپنے کرتوتوں کا جائزہ لیں اور ریلوے کا پیسہ کہاں جاتا ہے، اب رسیدیں آپ کو نکالنی ہیں۔ ڈہرکی …

Read More »

آنر 50 کے کیمرے کی پہلی جھلک کمپنی نے جاری کردی

آنر کے نئے اسمارٹ فونز 16 جون کو متعارف کرائے جائیں گے اور اس سے قبل ہی کمپنی نے ان کی باضابطہ جھلک جاری کردی ہے۔ آنر 50 سیریز کے فون کے بیک کا ڈیزائن کمپنی کی جانب سے جاری تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویر سے پتا چلتا ہے …

Read More »

پی ایس ایل 6 کے لیے مزید 4 کھلاڑیوں کو یو اے ای کا ویزہ جاری کردیا گیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے مزید 4 کھلاڑیوں کو متحدہ عرب امارات کا ویزہ جاری کردیا گیا۔جن کھلاڑیوں کو ویزہ جاری کیا گیا ہے ان میں عمر امین، حماد اعظم، خالد عثمان اور آصف آفریدی کے نام شامل ہیں، جنہیں پہلی دستیاب فلائیٹ سے ابوظہبی پہنچانے کے انتظامات کیے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 90 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 302 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 48 ہزار 302 رہی جو چار سالوں میں انڈیکس کی بلند ترین سطح ہے۔ بازار میں …

Read More »

واٹس ایپ کے نئے بہترین میسج فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ میں وائس میسج کا آپشن تو کافی عرصے سے موجود ہے جس سے لوگ مختصر آڈیو پیغام اپنے پیاروں کو بھیج سکتے ہیں۔ آڈیو میسج لکھنے کے مقابلے میں زیادہ بہتر محسوس ہوتا ہے اور تحریر کے مقابلے میں جذبات کو زیادہ بہتر طریقے سے لوگوں تک پہنچاتا …

Read More »

عثمان قادر اپنے ’دوست‘ بابراعظم کی وکٹ اڑانے کو بیتاب

 لاہور:   نوجوان لیگ اسپنر عثمان قادر اپنے ’دوست‘ بابر اعظم کی وکٹ اڑانے کو بیتاب ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ دوستی میدان سے باہر ہے، سامنا ہوا تو پہلی گیند پر آؤٹ کرنے کی کوشش کروں گا، ملتان سلطانز کا کمبی نیشن اچھا اور محمد رضوان کی قیادت میں یہ ٹیم بھی …

Read More »

تصاویر: گھوٹکی کے قریب مسافر ٹرین حادثہ

صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 100 تک جا پہنچی اور حادثے کے باعث متعدد مسافر ٹرینوں کی آمد و رفت تعطل کا شکار ہے۔ یہ ہولناک حادثہ پیر کو …

Read More »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 44 پیسے یونٹ کمی کی منظوری دیدی

 اسلام آباد:  نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی جس کا اطلاق صرف جون کے مہینے کے بلز پر ہوگا۔سی پی پی اے -جی نے84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، جس پر نیپرا نے 44 پیسے فی …

Read More »