Home / 2021 / June / 07 (page 2)

Daily Archives: June 7, 2021

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں بیٹی کی پیدائش

برطانوی شاہی خاندان سے الگ ہوجانے والے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس جوڑے کے ہاں 6 مئی 2018 کو پہلے بیٹ آرچی کی پیدائش ہوئی تھی۔ جوڑے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میگھن مارکل نے 4 جون کو بیٹی …

Read More »

12 سالہ اقتدار کا خاتمہ دیکھ کر نیتن یاہو نے الیکشن کو ہی فراڈ قرار دیدیا

تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے 12 سالہ اقتدار کو ڈوبتے دیکھ کر الیکشن کو جمہوری تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی دھوکہ قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو حکومت تشکیل دینے کی مہلت ختم ہونے کے باوجود اکثریت ثابت کرنے …

Read More »

بھارت میں کورونا سے شیرنی ہلاک، 2 کی حالت نازک

چینائی:  بھارت کے چڑیا گھر میں ایک شیرنی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دوران علاج ہلاک ہوگئی جب کہ دو شیرنیوں کی حالت بھی نازک ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر چینائی کے ایک چڑیا گھر میں 8 شیروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا …

Read More »

آن لائن فرائیڈ چکن آرڈر کرنے والی خاتون کو تلا ہوا تولیہ موصول

فلپائن میں رات گئے ایک خاندان کی کھانے کی خواہش اس وقت افسوسناک واقعے میں تبدیل ہوگئی جب انہیں جوسی فرائیڈ چکن آرڈر کرنے پر ایک تلا ہوا تولیہ موصول ہوا۔ فرائیڈ چکن کی جگہ آرڈر میں ایک تلا ہوا تولیہ موصول ہونا یوں تو ناقابلِ یقین ہے لیکن یہ …

Read More »

لیبیا میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی

بیروت: لیبیا کے شہر سبھا میں ایک سیکیورٹی پوسٹ پر خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا کے جنوبی شہر سبھا کی چیک پوسٹ پر تیز رفتار گاڑی کو روکنے کی …

Read More »

سری لنکا میں ڈوبنے والے جہاز کا ‘بلیک باکس’ برآمد

کولمبو: سری لنکا میں ڈوبنے والے کنٹینر جہاز کا بلیک باکس اتوار کے روز برآمد کرلیا گیا تاہم تیل کے رساؤ کی جانچ پڑتال کے لیے ‘ڈائیو’ کو ترک کردیا گیا۔ سمندری سفر کا ڈیٹا ریکارڈر (وی ڈی آر) جسے ‘سمندری بلیک باکس’ بھی کہا جاتا ہے، تلاش کرلیا گیا …

Read More »

عراق: امریکی فوجی بیس کے قریب ڈرونز تباہ کیے جانے کا دعویٰ

عراقی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کے زیر استعمال بیس کے قریب 2 ڈرونز کو تباہ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق عراق کے مغربی صحرا میں واقع الاسد بیس کے قریب ڈرون کو امریکی ملٹری سی-آر اے ایم دفاعی نظام …

Read More »

افغانستان: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے خواتین و بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے خواتین و بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق بم کے ذریعے بس کو نشانہ بنانے کا واقعہ مغربی صوبے بادغیس میں پیش آیا، جس سے امریکی فوج کے افغانستان سے مکمل انخلا سے قبل کشیدگی …

Read More »

سندھ میں 6 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

ایرانی عالم دین علی اکبر محتشمی پور 74 برس کی عمر میں کووڈ-19 سے انتقال کر گئے، جنہوں نے حزب اللہ کی بنیاد رکھی اور شام میں ایران کے سفیر کی خدمات بھی انجام دیں۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق 74 سالہ علی اکبر محتشمی پور اس …

Read More »

سعد رفیق کے گناہ پر اعظم سواتی سے استعفے کا مطالبہ بے تکی بات ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے گھوٹکی حادثے کی ذمہ داری کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کے گناہ پر اعظم سواتی استعفیٰ دے دیں؟ یہ بے تکی بات ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر خامیوں کی نشاندہی …

Read More »