Home / 2021 / June / 07 (page 3)

Daily Archives: June 7, 2021

پی ایس ایل 6: میچ آفیشلز کا اعلان، علیم ڈار فائنل میں امپائرنگ کریں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ 6 کے ابوظہبی میں شیڈول بقیہ 20 میچوں کے لیےآفیشلز کا اعلان کردیا، جس میں آئی سی سی ایلیٹ پینل کے علیم ڈار کے علاوہ پی سی بی ایلیٹ پینل میں شامل 6 دیگر امپائرز حصہ ہوں گے۔ پی سی …

Read More »

دنیا کے امیر ترین شخص کا بچپن کا خواب تعبیر پانے کے قریب

دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوز کا بچپن کا خواب اب پورا ہونے والا ہے۔ جیف بیزوز نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی کمپنی بلیو اوریجن کے خلا میں مسافر لے کر جانے والے پہلے مشن کا حصہ ہوں گے۔ 57 سالہ ارب پتی نے ایک انسٹاگرام پوسٹ …

Read More »

بڑھتی ہوئی لیگز سے انٹرنیشنل کرکٹ کو خطرات لاحق ہیں، فاف ڈوپلیسی

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی فاف ڈو پلیسی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی لیگز کی وجہ سے انٹرنیشنل  کرکٹ کو خطرات لاحق ہیں اور اب ایسے اقدامات کی ضرورت ہے …

Read More »

عمران خان کی حکومت میں ایک پی ٹی آئی اور دوسرا سندھ کا پاکستان ہے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عمران خان صاحب نے دو نہیں ایک پاکستان کا وعدہ کیا تھا مگر اب ان کے مطالبات تبدیل ہوگئے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘2018 سے لیکر اب تک 12 ٹرین حادثات ہوچکے ہیں …

Read More »

خون کو سونگھ کر سرطان کی شناخت کرنے والا مؤثر نظام

پنسلوانیا:  سرطان کو پکڑنے کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ اب خون کے نمونوں سے بخارات بن کر اڑنے والے کیمیکلز کی شناخت کرنے والا ایک ایسا نظام تیار کیا گیا ہے جو خاتون کے بیضوں، لبلبے اور دیگر اعضا میں کینسر کی شناخت کرسکتا ہے۔ اس ضمن میں جدید حساس …

Read More »

سندھ میں 6 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا جو 6 روز تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران 5 سال تک کی عمر کے 90 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو سندھ …

Read More »

شہباز شریف کا حکومت پر ریونیو کے اعداد و شمار میں ہیر پھیر کا الزام

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے حکومت کو معاشی کارکردگی ظاہر کرنے کے لیے اعداد و شمار میں مبینہ ہیر پھیر کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ ‘اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی …

Read More »

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

 کراچی:  عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 1886ڈالر کی سطح پر پہنچنےکے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50روپے اور …

Read More »

یونیسف کا افغان سرحد کے ساتھ بارودی سرنگ کے دھماکوں پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارودی سرنگ کے دھماکوں کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے نتیجے میں بچوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں یونیسف کی نمائندہ ایڈا …

Read More »

جی ڈی پی کی شرح نمو کا تخمینہ 3.94 فیصد حیران کن نہیں

 اسلام آباد:   نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے معاشی ترقی کی شرح 3.94 فیصد رہنے کے تخمینے پر خاصی لے دے ہوئی اور اسے اپوزیشن نے غلط قرار دیا۔جولائی 2020ء سے لے کر اپریل 2021ء تک مختلف معاشی اشاریوں جیسے تجارتی حجم، کنزیومر پرائس انڈیکس،  کوانٹم  انڈیکس آف لارج اسکیل مینوفیکچرنگ  اور …

Read More »