Home / 2021 / June / 21

Daily Archives: June 21, 2021

منال خان نے منگنی کی’ خوبصورت یادیں‘ شیئر کردیں

 اداکارہ منال خان نے اپنی اور اداکار احسن محسن اکرام کی منگنی کی ویڈیو شیئر کردی۔ انسٹاگرام پر منال خان کی جانب سے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس منال اور احسن کی منگنی کے وینیو سمیت تقریب سے لیے گئے مختلف لمحات کو کیمرے میں …

Read More »

صبور علی کوبلاک کرکے سوتی ہوں: کنزہ ہاشمی

اداکارہ کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ وہ اداکارہ اور اپنی دوست صبور علی کو روزانہ رات کو بلاک کرکے  سوتی ہیں۔ اداکارہ حال ہی میں ایک ویب شو میں جلورہ گر ہوئیں اور دوران شو اپنی اور صبور علی کی گہری دوستی سے متعلق ایک دلچسپ قصہ بتایا۔ شوٹ …

Read More »

’نوشین شاہ کمال کی اداکارہ ہیں‘

اداکار یاسر حسین نے نوشین شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں کمال کی اداکارہ قرار دیا ہے۔ یاسر حسین نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے بالی وڈ اداکار نصیرالدین شاہ اور اداکارہ نوشین شاہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کیلئے …

Read More »

’حرا مانی میں کوئی بناوٹ نہیں‘

اداکار فیروز خان بھی اداکارہ حرا مانی کی شخصیت سے متاثر ہوگئے۔ فیروز خان اپنی بہن اداکارہ حمائمہ ملک کے ہمراہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے تھے اور دوران شو میزبان کے سوال پر اداکارہ حرا مانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار …

Read More »

وِل اسمتھ کا اپنی ‘آپ بیتی’ کتابی صورت میں پیش کرنے کا اعلان

ہولی وڈ اداکار وِل اسمتھ رواں برس نومبر میں اپنی آپ بیتی کو کتابی شکل میں پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔ امریکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق پینگوئن پریس نے اعلان کیا کہ وِل اسمتھ رواں برس 9 نومبر کو ‘وِل’ کے نام سے اپنی آپ …

Read More »

عائزہ خان اور سارہ خان کا علی رحمٰن کے ساتھ رومانوی ڈراما ’لاپتہ‘

رومانوی اور منفرد کرداروں سے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنانے والی اداکارہ عائزہ خان اور سارہ خان جلد ہی علی رحمٰن اور گوہر رشید کے ہمراہ رومانوی ڈرامے ’لاپتہ‘ میں منفرد کردار میں دکھائی دیں گی۔ ہدایت کار خضر ادریس کے ڈرامے ’لاپتہ‘ کی کہانی بھی خود انہوں نے ہی …

Read More »

انڈر ٹیکر کا اکشے کمار کو حقیقی مقابلے کا چیلنج

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ریٹائرڈ 56 سالہ امریکی ریسلر مارک ولیم گلیوی المعروف انڈر ٹیکر نے بولی وڈ کھلاڑی 53 سالہ اکشے کمار کو حقیقت میں ریسلنگ لڑنے کی پیش کش کردی۔ انڈر ٹیکر نے تقریبا دو ہائیوں تک ریسلنگ رنگ میں حریفوں کو چت کیا اور …

Read More »

عدالت نے کیون اسپیسی کے خلاف ‘شناخت خفیہ رکھنے والے شخص’ کا مقدمہ ختم کردیا

امریکی عدالت نے اپنی شناخت کو خفیہ رکھنے پر بضد رہنے والے ایک نامعلوم شخص کی جانب سے ہولی وڈ اداکار 62 سالہ کیون اسپیسی کے خلاف دائر ’ریپ‘ کا مقدمہ ختم کردیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے دارالحکومت کے علاقے منہٹن کی فیڈرل کورٹ نے اداکار …

Read More »

سعودی عرب میں اوقاتِ نماز کے دوران کاروبار کی بندش ختم کرنے کی سفارش

ریاض: سعودی عرب میں اراکین شوریٰ نے نماز کے اوقات کے دوران کاروباری مراکز بند رکھنے کی پابندی کو ختم کرنے کی سفارش کی ہے جس پر آج ووٹنگ ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق ارکانِ شوریٰ عطا الثبیتی، ڈاکٹر فیصل الفاضل، ڈاکٹر لطیفہ الشعلان اور ڈاکٹر لطیفہ العبد الکریم نے اوقاتِ نماز …

Read More »

اسرائیل کے نئے وزیراعظم بھی فلسطینیوں کو دھمکانے لگے

تل ابیب: اسرائیل کے نومنتخب وزیر اعظم نفتالی بینیٹ بھی اپنے پیشرو نیتن یاہو کی طرح فلسطینیوں کو دھمکی دینے پر اتر آئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ  صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا اب غزہ سے مزید راکٹ فائر کرنے کو برداشت نہیں …

Read More »