Home / 2021 / June / 21 (page 4)

Daily Archives: June 21, 2021

خواتین بہت مختصر لباس پہنیں گی تو اس کا مردوں پر اثر ہوگا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کو حال ہی میں اسٹریمنگ ویب سائٹ ’ایچ بی او میکس‘ کو دیے گئے انٹرویو میں خواتین سے متعلق بات کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے امریکی اسٹریمنگ ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان اور امریکا …

Read More »

ایف آئی اے میں طلبی: شہباز شریف، حمزہ شہباز نے عبوری ضمانت حاصل کر لی

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں پیش ہونے پر گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانت حاصل کر لی۔ بینکنگ جرائم کورٹ لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جہاں دونوں سخت …

Read More »

میٹرک کے طلبہ کیلئے مفت آن لائن تعلیمی پلیٹ فارم متعارف

پاکستان میں اساتذہ اور طلبہ کی سہولت کے لیے میٹرک کے امتحانات کی تیاری کے لیے ‘ایگزام پریپ ماسٹر’ کے نام سے آن لائن پلیٹ فارم متعارف کرادیا گیا۔ نالج پلیٹ فارم کی جانب سے تیار کیا گیا ایگزام پریپ ماسٹر مکمل طور پر مفت پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے نویں …

Read More »

مسئلہ کشمیر حل ہوجائے تو جوہری ہتھیاروں کی ضرورت نہیں رہے گی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ جب مسئلہ کشمیر حل ہوجائے گا تو جوہری ہتھیاروں کی کوئی ضرورت نہیں رہے گی۔ یہ بات انہوں نے ایچ بی او پر ایکسیئز پروگرام میں صحافی جوناتھن سوان کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ سوال پوچھا گیا کہ انٹیلیجنس تجزیہ …

Read More »

مسلم لیگ (ن) ہمارے لیے بارودی سرنگیں چھوڑ کر گئی ہے، عمر ایوب

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن)، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے لیے بارودی سرنگیں چھوڑ کر گئی ہے جس کا اس نے نقشہ بھی نہیں دیا اور ہمیں خود یہ سرنگیں ڈھونڈنی پڑیں۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے …

Read More »

ایف بی آر نے فلور ملز پر ٹرن اوور ٹیکس میں اضافہ واپس لے لیا

 لاہور:  عوام آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے بال بال بچ گئے۔فلور ملز ایسوسی ایشن اور عوامی حلقوں کے شدید احتجاج کے بعد گزشتہ روز ایف بی آر نے فلور ملز پر ٹرن اوور ٹیکس کی موجودہ شرح برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ چوکر پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کے حوالے …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1550 روپے کا غیرمعمولی اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 19 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1550 روپے کا اضافہ ہوا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 19 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1783 …

Read More »

جس ملک میں مہنگائی نہیں ہوگی تو وہ ملک رک جائے گا، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے مہنگائی کو اپوزیشن کا پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کہیں غربت نہیں جبکہ جس ملک میں مہنگائی نہیں ہوگی تو وہ ملک رک جائے گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ہمیں عالمی مالیاتی ادارے …

Read More »

چین کے سخت ضابطہ اخلاق میں توسیع کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں پھر کمی

گزشتہ ہفتے ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی ٹوئٹس کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا تھا لیکن چین کی جانب سے بٹ کوائن کے حوالے سے کریک ڈاؤن میں توسیع کی وجہ سے اس کی قیمت میں بھی پھر کمی آگئی۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام نہ تو معطل ہوا نہ ہی عالمی بینک نے قرض روکا، وزارت خزانہ

 اسلام آباد: وزارت خزانہ نے واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا پروگرام معطل نہیں ہے اور عالمی بینک نے بھی قرض نہیں روکاہے۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف قرض پروگرام …

Read More »