Home / 2021 / June / 21 (page 3)

Daily Archives: June 21, 2021

سام سنگ کی گلیکسی ایم سیریز کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف

سام سنگ نے گلیکسی ایم سیریز کا ایک نیا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔ خیال رہے کہ گلیکسی ایم سیریز کو طاقتور بیٹری کی بدولت جانا جاتا ہے جس کے ساتھ مڈرینج فیچرز مناسب قیمت میں فراہم کیے جاتے ہیں۔ گلیکسی ایم 32 میں 6.4 انچ کا امولیڈ ڈسپلے …

Read More »

کہنی پر اچانک چوٹ سے کرنٹ کیوں لگتا ہے، ماہرین نے وجہ بتادی

کلیولینڈ:  اگر آپ کی کہنی کسی چیز سے ٹکڑا جائے تو جان نکل جاتی ہے لیکن ہاتھ کے کسی دوسرے حصے سے کسی شے کےٹکرانے پر اتنی تکلیف کیوں نہیں ہوتی؟ طبی ماہرین نے اس سوال کا جواب تلاش کر لیا ہے۔سائنس جریدے لائیو سائنس کے مطابق کہنی پر لگنے والی …

Read More »

کیا مچھلی کا تیل ڈپریشن سے بھی بچاتا ہے؟

لندن:  مچھلی اور مچھلی کے تیل کو عام طور پر دل کےلیے مفید قرار دیا جاتا ہے لیکن اب ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ مچھلی کے تیل سے ڈپریشن کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ کنگز کالج لندن میں الیساندرا بورسینی اور ان کے ساتھیوں نے دریافت …

Read More »

فضائی آلودگی کووڈ 19 کا خطرہ بڑھانے والا اہم عنصر قرار

فضائی آلودگی متعدد طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے اور اب انکشاف ہوا ہے کہ اس کے نتیجے میں کووڈ 19 کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ احتیاطی تدابیر جیسے …

Read More »

ڈھول کی آواز سن کر کوہلی نے فیلڈ میں بھنگڑا شروع کردیا

ساؤتھمپٹن:  نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بھنگڑا شروع کردیا۔ ساؤتھمپٹن میں جاری میچ کے تیسرے روز کیویز کی اننگز کے دوران سلپ میں فیلڈنگ کے دوران ڈھول کی آواز سنتے ہی انھوں نے ناچنا شروع کردیا، ان کے بھنگڑا اسٹیپ کی ویڈیو …

Read More »

اظہر ’ریڈ بال‘ کرکٹ میں جوہر دکھانے کو بے تاب

 لاہور:   ٹیسٹ بیٹسمین اظہرعلی ’ریڈ بال‘کرکٹ میں جوہر دکھانے کو بے تاب ہیں، وہ کہتے ہیں کہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری  کیمپ میں زبردست ٹریننگ چل رہی ہے، جس کا دورہ  ویسٹ انڈیز میں بہت   فائدہ ہوگا، موسم سخت ضرور لیکن سب لڑکے اپنی فٹنس اور فارم کو …

Read More »

پی ایس ایل 6 ، ٹرافی کی جنگ 4 ٹیموں میں سمٹ آئی

 کراچی:   پاکستان سپرلیگ ٹرافی کی جنگ 4 ٹیموں میں سمٹ آئی، پیر کو کوالیفائر میں ٹاپ ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈکا ٹکراؤ دوسری پوزیشن کے حامل ملتان سلطانز سے ہوگا۔فاتح سائیڈ فائنل کا ٹکٹ کٹوا لے گی، ہارنے والی سائیڈ کو ایک اور موقع ملے گا، پیر کو ہی تیسرے اورچوتھے نمبر …

Read More »

فٹ بال میچ کھیلتے ہوئے کھلاڑی کا انتقال

 کراچی:  فٹ بال میچ کے دوران کھلاڑی انتقال کرگیا۔ 22 سالہ عثمان علی ولد انور علی کو دوران میچ دل کا دورہ پڑا۔ عثمان علی ولد انور علی ینگ رشیدآباد فٹبال بال کلب کا کھلاڑی تھا۔ لیاری کے علاقے گبول پارک میں دوران میچ اس کی طبیعت خراب ہوئی۔ عثمان علی کو …

Read More »

وزیراعظم سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کی ملاقات

 اسلام آباد:  وزیراعظم سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے ملاقات کی جس میں کرکٹ کے امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے امور پر گفتگو کی گئی۔ اس کے علاوہ بورڈ …

Read More »

ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ

ابوظہبی:  پی ایس ایل کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائنگ میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم سلطانز کے کپتان دوسرے ہی اوور میں کھاتہ …

Read More »