Home / 2021 / June / 21 (page 2)

Daily Archives: June 21, 2021

اسرائیلی وزیر خارجہ 29 جون کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

تل ابيب:  اسرائیل کے نئے وزیر خارجہ یائیر لپید متحدہ عرب امارات کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے جس کے دوران وہ سفارت خانے کا افتتاح بھی کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے حال ہی میں منتخب ہونے والے وزیر خارجہ یائیر لپید 29 جون کو دو …

Read More »

صنم سعید اور محب مرزا کی شادی کی افواہیں

ایک شوبز شو کے میزبانوں کی جانب سے اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا کی شادی سے متعلق بات کیے جانے کے بعد افواہیں ہیں کہ دونوں نے کچھ ہی عرصہ قبل شادی کرلی۔ دونوں ہی ااداکار طلاق یافتہ ہیں جب کہ دونوں نے متعدد مرتبہ ایک ساتھ ڈراموں اور …

Read More »

کترینہ کیف کی پہلی فلم پروڈیوس کرنے سے دیوالیہ ہوگئے تھے، جیکی شروف

بولی وڈ کے سینئر اداکار 64 سالہ جے کرشن کاکو بھائی المعروف جیکی شروف نے پہلی مرتبہ اہلیہ کی جانب سے فلموں میں سرمایہ کاری کرنے اور فلموں کے فلاپ ہوجانے کی وجہ سے ’دیوالیہ‘ ہونے کا اعتراف کرلیا۔ جیکی شروف نے بطور اداکار 1980 میں کیریئر کا آغاز کیا …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر:  مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع سوپور میں فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران …

Read More »

امریکی ریاست میں طوفان سے 10 بچوں سمیت 12 افراد ہلاک

اٹلانٹا: الابامہ میں منطقہ حارہ کے دباؤ سے آنے والے طوفان کے نتیجے میں 12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ طوفان نے امریکا کی جنوب مشرقی ریاست کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں سیلاب اور آندھیوں کے جھکڑ سے درجنوں مکانات تباہ ہوگئے۔ مونٹگومری …

Read More »

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری مذاکرات ملتوی

ایران اور 6 عالمی طاقتوں کے مذاکرات کار 2015 کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کو ملتوی کرتے ہوئے اپنے اپنے ملک واپس چلے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار عباس اراقچی نے ویانا سے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ …

Read More »

چین میں ایک ارب سے زائد افراد کو ویکسین لگادی گئی

ne بیجنگ: چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے بڑی کورونا وائرس ویکسینیشن مہم کے دوران اپنی ایک ارب آبادی کو ویکسین لگادی۔ کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد اب 38 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے اور بہت سارے ممالک اب بھی …

Read More »

افغانستان میں امن کا واحد راستہ اسلامی نظام ہے، طالبان

کابل: طالبان کا کہنا ہے کہ وہ امن مذاکرات کے لیے پرعزم ہیں تاہم افغانستان میں ایک ’حقیقی اسلامی نظام‘ ہی جنگ کے خاتمے اور حقوق کو یقینی بنانے کا واحد راستہ ہے۔ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کئی مہینوں سے تعطل کا شکار ہیں اور مئی کے …

Read More »

آج سال کی سب سے مختصر رات ہوگی

کراچی:  آج 21 جون 2021، پیر کے روز سال کا طویل دن ہے جبکہ آج سال کی سب سے طویل رات ہوگی۔ ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا کے شمالی نصف کرے میں سال کا طویل ترین دن، جبکہ جنوبی نصف کرے میں مختصر ترین دن ہے۔ یہ …

Read More »

یہ ’’ڈائنوسار پرندہ‘‘ نہیں تھا، چھپکلی تھی!

لندن:  سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم کا کہنا ہے کہ پچھلے سال میانمار سے دریافت ہونے والا رکاز، جسے ’’سب سے چھوٹے ڈائنوسار پرندے‘‘ کا لقب بھی دیا گیا تھا، اصل میں ایک چھوٹی سی چھپکلی تھی جو آج سے تقریباً دس کروڑ سال پہلے پائی جاتی تھی۔ پچھلی دریافت کا اعلان عنبر میں …

Read More »