Home / 2021 / June / 04

Daily Archives: June 4, 2021

بھارتی فلم ’ڈریم گرل‘ کی اداکارہ کورونا سے چل بسیں

بالی وڈ اداکارہ رنکو سنگھ کورونا کے باعث چل بسیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 مئی کو رنکو سنگھ میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ گھر میں آئسولیشن میں تھیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گھر میں آئسولیشن کے دوران اداکارہ کی طبیعت …

Read More »

پاکستانی ڈرامہ ‘زندگی گلزار ہے’ بھارتی ٹی وی چینل پر نشر ہوگا

پاکستانی اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی مقبول ڈرامہ سیریل ‘زندگی گلزار ہے’  کو بھارتی ٹیلی ویژن پر نشر کیا جائےگا۔ بھارتی ٹی وی چینل زی ٹی وی کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اعلامیے کے مطابق ‘زندگی گلزار ہے’ 5 جون سے نشرکیا جائےگا، زی ٹی وی کے …

Read More »

’کار کے اردگرد ہجوم دیکھ کر سہانا نے رونا شروع کردیا تھا‘

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ایک انٹرویو میں بیٹی سہانا سے متعلق ماضی کا ایک قصہ بیان کیا کہ وہ ایک بار لوگوں کے ہجوم کو دیکھ کر رونا شروع ہوگئی تھیں۔ بھارتی میڈیا میں شاہ رخ خان کا چند سال پرانا ایک انٹرویو شائع کیا گیا ہےکہ جس …

Read More »

’چمچ بھی چپک رہا ہے بلب بھی جل رہا ہے‘

شوبز انڈسٹری کی دیگر شخصیات کی طرح کامیڈین و اداکار ایاز سمو نے بھی کورونا ویکسین لگوالی۔ ایاز سمو نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کورونا ویکسی نیشن  کراتے ہوئے اور اس کے بعد کی دلچسپ تصویر شیئر کی۔ تصویر میں ایاز سمو کے ایک ہاتھ پر چمچ چپکا ہوا ہے …

Read More »

صباء نے ہراسانی سے بچایا: مہربانو کا انکشاف

اداکارہ مہربانو نے انکشاف کیا ہے  کہ جب پہلی بار ہراساں کیا گیا تو انہیں صباء قمر نے بچایا تھا۔ حال ہی ویب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں مہر بانو نے سیٹ پر ہونے والی جنسی ہراسانی سے متعلق گفتگو کی اور دوران شوٹنگ ہراسانی کے تجربے پر بات …

Read More »

’سیاہ لپ اسٹک لگائی تو چڑیل کہا گیا‘

بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے جب سیاہ لپ اسٹک لگاکر تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تو انہیں چڑیل کہا گیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں شروتی  ہاسن نے کہا کہ وہ سیاہ لپ اسٹک اس لیے نہیں لگاتیں تاکہ مداح انہیں پسند …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ پر جعلی دستاویزات پر ویکسین لگانے کا الزام، ہنگامہ مچ گیا

بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ سومیا ٹنڈن پر جعلی دستاویزات پر کورونا ویکسین لگانے کا الزام لگ گیا۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے کی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے فرنٹ لائن ورکرز کے نام پر ویکسین لگوانے کی معاملے کی جانچ کے دوران کئی نامور …

Read More »

خودکشی کی پوسٹ لگانے کے بعد معروف بھارتی ریپر لاپتہ

بھارت کے نوجوان ریپر ایم سی کوڈے سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹیں ڈالنے کے بعد لاپتہ ہوگئے۔ — فوٹو: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آدتیہ تیواری کئی گھنٹوں سے دارالحکومت نئی دہلی سے لاپتہ ہیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی آخری پوسٹوں میں خودکشی کا اشارہ دیا تھا۔ …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ یمی گوتم نے شادی کرلی

بھارت کی معروف ماڈل اور اداکارہ یمی گوتم نے شادی کرلی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق یمی گوتم نے بھارتی مصنف، ہدایت کار اور نغمہ نگار  ادتیہ دھر سے شادی کی ہے۔ یمی گوتم نے انسٹا گرام پوسٹ پر  شادی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ آپ کی روشنی …

Read More »

شادی سے متعلق ملالہ کے بیان پر شوبز شخصیات کا سخت ردعمل

ملالہ یوسف زئی کے شادی سے متعلق بیان پر شوبز شخصیات کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ ملالہ یوسف زئی کے برطانوی فیشن میگزین ‘ووگ’ کو انٹرویو کے دوران شادی سے متعلق دیے گئے بیان پر تنقید کی جارہی ہے اور پاکستان میں یہ معاملہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل …

Read More »