Home / 2021 / June / 04 (page 4)

Daily Archives: June 4, 2021

5 سال پرانی گاڑیوں کی امپورٹ ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

 لاہور:  ایف بی آر آئندہ بجٹ میں 5 سال تک پرانی گاڑیاں امپورٹ کرنے کیلیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کروائے گی۔نئی ایمنسٹی اسکیم متعارف کروائے جانے کے بعد پرانی موٹر کاریں اور جیپیں اب 3 سال پرانی کی بجائے5 سال پرانی تک امپورٹ کی جا سکے گی جبکہ امپورٹ خام مال پر کسٹم …

Read More »

پاک کویت انوسٹمنٹ کمپنی پلانیٹ این میں سرمایہ کاری کرے گی

 کراچی:  پاک کویت انوسٹمنٹ کمپنی نے پلانیٹ این پرائیوٹ لمیٹڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک کویت انوسٹمنٹ کمپنی نے پلانیٹ این پرائیوٹ لمیٹڈ میں 500 ملین روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے جو پاکستان کے ٹیکنالوجی انوسٹمنٹ پلیٹ فارم میں کسی بھی مقامی مالیاتی ادارے کی …

Read More »

خود کو جمہوری کہنے والے فوج کو کہہ رہے ہیں حکومت گرا دو، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو جمہوری کہنے والے آج فوج کو بلارہے ہیں کہ آکر حکومت گرادو۔ وزیر اعظم عمران خان نے لودھراں تا ملتان شاہراہ کی اپ گریڈیشن و بحالی منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بطور …

Read More »

مردم شماری کے نتائج پر سندھ کا اعتراض، چیئرمین سینیٹ نے مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کی جانب سے 2017 کی مردم شماری کے سرکاری نتائج جاری کرنے کے منظوری سے متعلق سندھ کے اعتراض پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس طلب کرنے کے لیے صدر کو خط …

Read More »

سندھ کے سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد

سندھ کابینہ نے صوبائی حکومت کے ملازمین کے لیے پینشن اصلاحات کی منظوری دے دی جس کے تحت قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پینشن بل کو کنٹرول کرنے کے لیے …

Read More »

حکومت گرانے کیلئے کہیں نہیں جارہے، عوام کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم عوام اور پارلیمنٹ کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں اور حکومت کو گرانے کی گزارش کرنے کے لیے کہیں نہیں جارہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ …

Read More »

حامد میر کے خلاف بغاوت کی کارروائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور ہائیکوٹ میں معروف صحافی اور ٹی وی اینکر پرسن حامد میر کے خلاف بغاوت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ معروف ٹی وی شو ‘کیپٹل ٹاک’ کی طویل عرصے سے میزبانی کرنے والے حامد میر نے گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں جذباتی تقریر کی تھی، جس میں …

Read More »

وفاقی بجٹ 11 جون کو پیش کیا جائے گا، 20 ارب کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا امکان

 اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے چوتھے وزیر خزانہ شوکت ترین گیارہ جون کو اپنا پہلا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے۔ تنخواہوں میں اضافہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 8000 ارب روپےکےلگ بھگ ہوگا،ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے، معیشت کا …

Read More »

کے الیکٹرک کی نیپرا سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 ارب 60 کروڑ روپے وصول کرنے کی درخواست

اسلام آباد: کے الیکٹرک نے رواں سال کے چار ماہ (جنوری تا اپریل 2021) کے لیے ماہانہ فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے ذریعے صارفین سے 5 ارب 60 کروڑ روپے سے زائد اضافی چارجز موصول کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو …

Read More »

افغان مشیر کے غیر ذمہ دارانہ بیانات تکلیف دہ ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے ایک طرف پاکستان کا کردار انتہائی مثبت اور تعمیری ہے تو دوسری طرف افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر کے غیر ذمہ دارانہ بیانات تکلیف دہ ہیں۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق افغانستان کے تناظر …

Read More »