Home / 2021 / June / 04 (page 3)

Daily Archives: June 4, 2021

اب انسان بھی الٹراساؤنڈ سن سکیں گے

فن لینڈ:  انسان کی سننے کی صلاحیت بڑی محدود ہے یعنی ہم 20 سے 20 ہزار ہرٹز کے درمیان کے صوتی امواج سے پیدا ہونے والی آوازیں ہی سن سکتے ہیں۔ لیکن اب فن لینڈ کی آلٹو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ٹیکنالوجی وضع کی ہے جس کی بدولت ہم …

Read More »

ٹائپ ٹو ذیابیطس روکنے میں پھلوں کی اہمیت کے مزید شواہد مل گئے

آسٹریلیا:  جدید تحقیق سے بات مزید پختہ ہوئی ہے کہ پھلوں کا باقاعدہ استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرے کو بہت حد تک کم کرسکتا ہے۔ تحقیق کا لبِ لباب یہ ہے کہ دن میں دو مرتبہ پھل کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ 36 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔یہ …

Read More »

تیزدوڑ اور سخت ورزشیں ہڈیوں کے لیے مفید قرار

فن لینڈ:  ورزش کی ایک قسم اسپرنٹ اور بلند شدت والی کسرت ہے جس میں کچھ دیر کے لیے یہ سخت ورزشیں کرائی جاتی ہیں۔ اب معلوم ہوا کہ ہے اگر آپ درمیانی عمر (40 سے 55سال) کی عمر کے ہیں تو یہ ورزش ہڈیوں کے حیاتیاتی بڑھاپے کو سست کرسکتی …

Read More »

امریکا جنوبی ایشیا سمیت دیگر خطوں میں ایک کروڑ 30 لاکھ ویکسین بھیجے گا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکا، جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک میں 70 لاکھ کووڈ ویکسین وبائی امراض پر قابو پانے میں مدد کے لیے بھیجے گا۔ تاہم وائٹ ہاؤس نے کہا کہ بھارت کو علیحدہ 60 لاکھ ویکسین فراہم کی جائیں گی …

Read More »

بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

برسلز:   بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز نے سائیڈ ایفیکٹس کے خوف سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے سے صاف انکارکردیا۔گزشتہ روز نیشنل اسکواڈ کو ویکسین دینے کا عمل شروع ہوا، جس میں کچھ کھلاڑیوں نے ویکسین لگوائی تاہم بہت سے پلیئرز نے سائیڈ ایفیکٹس کے خوف سے انکار کر دیا۔ ملکی فٹبال …

Read More »

قیدِ تنہائی ختم، کرکٹرز پریکٹس میں سرگرم ہوگئے

 لاہور:   قیدِ تنہائی ختم ہونے کے بعد کرکٹرز پریکٹس میں سرگرم ہوگئے جب کہ حتمی شیڈول جاری کیے جانے پر جوش و خروش میں اضافہ ہوگیا۔پی ایس ایل 6کے ابوظبی میں باقی میچز کیلیے لاہور اور کراچی سے روانہ ہونے والے 2 چارٹرڈ طیاروں میں پہنچنے والے کرکٹرز، معاون اسٹاف ارکان اور …

Read More »

سلیکشن میں تسلسل سے قلندرز فتوحات کی راہ پر گامزن

فخرزمان کا کہنا ہے کہ سلیکشن میں تسلسل نے لاہور قلندرز کو فتوحات کی راہ پر گامزن کردیا جب کہ شکستوں پر پریشانی میں زیادہ تبدیلیوں سے گریز کرنے کا فائدہ ہوا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹwww.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اوپننگ …

Read More »

انگلینڈ، ویسٹ انڈیز ٹور کیلیے ورلڈکپ سامنے رکھ کر ٹیم منتخب کی، چیف سلیکٹر

 لاہور:  چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹور کے لیے سب کی مشاورت ،کنڈیشنز اور ابوظہبی میں ممکنہ ورلڈکپ کو سامنے رکھتے ہوئے لڑکوں کا انتخاب کیا ہے۔دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر نے کہا کہ …

Read More »

اعظم خان قومی ٹیم میں شمولیت کی خبر سن کر حیران رہ گئے

 لاہور:  سابق کپتان معین خان کے بیٹے اعظم خان قومی ٹیم میں اپنی شمولیت کی خبر سن کر حیران رہ گئے۔نوجوان بیٹسمین اعظم خان نے کہا ہے کہ میں ناشتہ کر رہا تھا، قومی ٹیم میں شمولیت کے بارے میں معلوم ہوا تو حیران رہ گیا، یقین ہی نہیں آرہا تھا، …

Read More »

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

لاہور:  پی سی بی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 ٹی ٹونٹی اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے، جس کے …

Read More »