Home / 2021 / June / 04 (page 2)

Daily Archives: June 4, 2021

افغانستان میں بم دھماکوں اور چیک پوسٹ پر حملے میں 8 افراد ہلاک

کابل / ہرات:  افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے اور بم دھماکوں کے نتیجے میں 4 اہلکاروں سمیت 8افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہیرات کے ضلع فارسی میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جب کہ …

Read More »

تائیوان میں 80 ہزار ٹن کارگو جہاز بندرگاہ سے ٹکرا گیا

تائپی:  تائیوان میں 80 ہزار ٹن بڑا کارگو جہاز بندرگاہ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کرینیں گرنے سے 2 انجینیئرز دب گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کی جنوبی بندرگاہ پر انتہائی قریب آنے والا 80 ہزار ٹن مال بردار جہاز بلند کرین سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے …

Read More »

امریکی صدر نے چین کی مزید 28 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

 واشنگٹن:  امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید 28 چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں جب کہ سابق دور میں 31 کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی جسے برقرار رکھا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے …

Read More »

مہنگائی سے تنگ بھارتی عوام کو بی جے پی رہنما کا ’بھوکا‘ رہنے کا مشورہ

 ممبئی: بی جے پی رہنما نے مہنگائی سے تنگ عوام کو بھوکا رہنے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور قانون ساز اسمبلی کے رکن بریج موہن گراول نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کا شور مچانے والوں کو چاہیے کہ وہ کھانا …

Read More »

سعودی عرب میں 10 سالہ بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کا سرقلم

ریاض:  سعودی عرب میں عدالتی حکم کی تعمیل میں اپنے 10 سالہ بچے کو قتل کرنے والے باپ کا سرقلم کردیا گیا۔العربیہ نیوز کے مطابق بیوی سے اختلاف پر 40 سالہ سفاک باپ نے بیوی سے انتقام لینے کے لیے اپنے 10 سالہ بیٹے کو ایک ویران علاقے میں لے جا کر …

Read More »

ویتنام نے چینی ویکسینز میں سے ایک کی منظوری دے دی

ہنوئی: ویتنام نے بھی چین کی سائنوفارم کی تیار کردہ کرونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔ چینی میڈیا کے مطابق وزارت صحت ویتنام نے اعلان کیا ہے کہ اس نے چین کی سائنوفارم ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے، یہ ویتنام میں منظور …

Read More »

جنوبی کوریا میں سینیئر افسر کی زیادتی پر خاتون اہلکار کی خودکشی، ایئر چیف مستعفی

سیئول:  جنوبی کوریا میں فضائیہ کی جونیئر خاتون افسر نے سینئر کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنائے جانے پر خودکشی کرلی جس پر پیدا ہونے والے عوامی دباؤ کے پیش نظر ایئر چیف کو عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے ایئر چیف آف اسٹاف …

Read More »

پاکستان کا بدعنوانی سے لڑنے کیلئے عالمی میکانزم تشکیل دینے کا مطالبہ

پاکستان نے اقوامِ متحدہ پر زور دیا ہے کہ بدعنوانی کے خلاف کوششوں میں تعاون کے لیے جلد از جلد عالمی میکانزم تشکیل دیا جائے۔ اقوامِ متحدہ میں بدعنوانی سے متعلق مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے عالمی ادارے سے مطالبہ کیا کہ کرپشن کو روکنے …

Read More »

بھارت میں مزید 6 کلو یورینیم پکڑی گئی، 7 افراد گرفتار

بھارتی پولیس نے 7 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 6.4 کلوگرام یورینیم برآمد کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا ویب سائٹ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ضلع بوکارو کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں پیش آیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ عہدیدار اب تک اصل مشتبہ شخص کو گرفتار …

Read More »

نورٹن اینٹی وائرس نے کرپٹو کرنسی کی مائننگ کواپنی پراڈکٹس کا حصہ بنا لیا

سلیکان و یلی: کمپیوٹر کے اینٹی وائرس سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی نورٹن نے کرپٹو کرنسی کی مائننگ کو اپنی پراڈکٹ کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔  نورٹن کا شمار دنیا کی اینٹی وائرس سافٹ ویئر بنانے والی بہترین کمپنیوں میں کیا جاتا ہے، نورٹن کی جانب سے جاری ہونے والی …

Read More »