Home / 2021 / June / 03

Daily Archives: June 3, 2021

ٹائیگر شروف کے بعد دیشا پٹانی کے خلاف بھی مقدمہ درج

بالی وڈ ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کے بعد  اداکارہ دیشا پٹانی کے خلاف  بھی کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاروں کو شام کے وقت کار ڈرائیونگ سے لطف اندوز ہوتے اور گھومتے پھرتے دیکھاگیا تھا، اسی دوران پولیس نے …

Read More »

مایا علی کا دلکش فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کا دلکش فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگارام پر اپنی… مایا کی جانب سے پوسٹ کی …

Read More »

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ہمشکل کے چرچے

شاہ رخ خان کے ہمشکل نے سوشل میڈیا صارفین کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔ بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ہمشکل کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہیں جس پر مداحوں کی بڑی تعداد نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ …

Read More »

’شدید صدمے میں ہوں‘

راکھی ساونت نے بھارتی اداکار کرن مہرا اور ان کی اہلیہ کے معاملے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ راکھی ساونت نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ کرن اور ان کی اہلیہ نشاء دونوں ہی بہت اچھے دوست اور انسان ہیں، سمجھ نہیں آرہا کہ یہ سب کیسے ہوگیا۔ …

Read More »

گلوکارہ شریا گھوشال نے مداحوں کو پہلی مرتبہ بیٹے کی جھلک دکھادی

مقبول ترین بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے پہلی مرتبہ اپنے بیٹے کی جھلک مداحوں کو دکھادی۔ بالی وڈ انڈسٹری کو ان گنت سپرہٹ گانے دینے والی سریلی آواز کی مالک شریا کے گھر بیٹے کی پیدائش گزشتہ ماہ 22 مئی کو ہوئی تھی۔ اب گلوکارہ نے انسٹاگرام پر بیٹے اور …

Read More »

بھارتی گلوکارہ نیتی موہن کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بالی وڈ کی معروف گلوکارہ نیتی موہن اور اداکار نیہار پانڈیا کے گھر پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ننھے مہمان کی پیدائش کی خبر نیہار پانڈیا نے مداحوں کو انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے دی۔ اداکار نے تصویر کے ساتھ ایک طویل کیپشن بھی لکھا جس میں انہوں نے تمام …

Read More »

سونیا حسین کو مداحوں نے مادھوری قرار دے دیا

ورسٹائل اداکارہ سونیا حسین کو مداحوں نے مادھوری ڈکشت سے مشابہ قرار دے دیا۔ معروف اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کی تصاویر پوسٹ کیں جس میں انہیں عروسی لباس میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ کی پوسٹ پر مداحوں کے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور متعدد صارفین …

Read More »

ثنا خان کا حجاب پر تنقید کرنے والے صارف کو جواب

بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے اپنے پردے اور حجاب پر تنقید کرنے والے صارف کو جواب دے دیا۔ بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی ثنا خان نے گزشتہ برس اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہہ دیا تھا اور  بعدازاں انہوں نے گجرات …

Read More »

’میں نے سڑک پر خلائی مخلوق کو دیکھا ‘

بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی کا ساونت کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھارت میں خلائی مخلوق کو دیکھا ہے۔ انسٹاگرام پر راکھی نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے سڑک پر خلائی مخلوق کو دیکھا ہے۔ گزشتہ روز راکھی کی جانب سے ایک ایڈیٹ ویڈیو …

Read More »