Home / 2021 / June / 03 (page 3)

Daily Archives: June 3, 2021

مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی رہنما قاتلانہ حملے میں ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے وابستہ ایک سیاستدان قاتلانہ حملے میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے جبکہ ایک علیحدہ واقعے میں پولیس نے ایک قیدی کو ہلاک کردیا جس کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ قیدی نے پولیس کیمپ کے …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا نیا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم 24 جون کو متعارف کرانے کا اعلان

مائیکرو سافٹ کی جانب سے ‘نئی نسل کا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم’ 24 جون کو ایک ورچوئل ایونٹ کے دوران متعارف کرایا جائے گا۔ کمپنی کی جانب سے 2 جون کو جاری بیان میں یہ اعلان کیا گیا۔ سی ای او ستیہ نڈیلا اور چیف پراڈکٹ آفیسر پانوس پانے ونڈوز 10 کے ری …

Read More »

آئی فون 13 سیریز سابقہ ماڈلز سے کس حد تک منفرد ہوگی؟

آئی فون 13(یا کمپنی جو بھی اس کا نام رکھے گی) کی آمد میں ابھی 3 ماہ باقی ہیں یعنی ستمبر کے وسط میں اس سیریز کی ڈیوائسز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تاہم نئے آئی فونز کے حوالے سے افواہوں کا سلسلہ جاری ہے اور ایک نئی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

واٹس ایپ کے 2021 کے سب سے بڑے فیچر کے بارے میں کمپنی کا اہم اعلان

واٹس ایپ کی جانب سے کافی عرصے سے اپنے پلیٹ فارم پر ایک اکاؤنٹ بیک وقت کئی ڈیوائسز میں استعمال کرنے کی سپورٹ فراہم کرنے کے لیے کام کیا جارہا ہے۔ تاہم کمپنی کی جانب سے اس فیچر کے حوالے سے کبھی بھی باضابطہ تفصیلات جاری نہیں کی گئی تھیں …

Read More »

ذیابیطس جیسے بیماری سے بچنے کے لیے یہ اس عادت کو آج سے اپنالیں

ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے جس کا علم اکثر اس کے شکار افراد کو نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے اسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے۔ خاموش قاتل کہنے کی وجہ ذیابیطس کے نتیجے میں جسم میں ہونے والی جان لیوا پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔ تاہم روزانہ کچھ مقدار میں …

Read More »

کووڈ 19 کے ایک پراسرار معمے کی ممکنہ وجہ پہلی بار سامنے آگئی

نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے بارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں اور معلوم ہورہا ہے کہ یہ جسم میں کس طرح تباہی مچاتا ہے۔ پہلے یہ بات سامنے آئی کہ اس بیماری کے نتیجے میں دل کے مسائل کا سامنا ہوسکتا …

Read More »

نئی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اعظم بدستور سرفہرست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی بلے باز بابر اعظم پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔ نئی جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اور روہت شرما بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ بہترین 10 بلے …

Read More »

پی ایس ایل 2021 کے بقیہ میچز کا 9 جون سے آغاز، فائنل 24 جون کو ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے اور لیگ کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظبی میں کھیلے جائیں گے۔ 16 دن تک جاری رہنے والے مقابلوں میں سے چھ دن ایسے ہوں گے جب ایک …

Read More »

شاہین لاہور قلندرز کی ٹائٹل فتح کیلیے پْر امید

شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی ٹائٹل فتح کیلیے پْر امید ہیں، پیسر کا کہنا ہے کہ ابوظبی میں بھی کامیابی کا تسلسل برقرار رکھیں گے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہاکہ پی ایس ایل6کے …

Read More »

ایونٹس کی میزبانی، آئی سی سی نے بڈنگ پر بھی یوٹرن لے لیا

 دبئی:   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایونٹس کی میزبانی کیلیے بڈنگ پر بھی یوٹرن لے لیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنی اکتوبر 2019 کی میٹنگ میں جو اہم فیصلے کیے ان میں اگلے دورانیے کے ٹورنامنٹس کیلیے میزبانوں کاانتخاب دوسرے کھیلوں کی طرح اوپن بڈنگ سے کرنا بھی شامل تھا، فروری 2020 میں آئی …

Read More »