Home / 2021 / June / 03 (page 2)

Daily Archives: June 3, 2021

عفان وحید نے ہالی وڈ میں کام کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟

ہالی وڈ یا بالی وڈ انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش پاکستان کے متعدد اداکاروں میں پائی جاتی ہے لیکن پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک اداکار عفان وحید ایک ایسے اداکار ہیں جنہوں نے ہالی وڈ سے کام کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ حال ہی میں دیے گئے انٹرویو کے …

Read More »

بھارت میں سلنڈر دھماکے میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 8 افراد ہلاک

اتر پردیش:  ریاست اترپردیش میں سلنڈر دھماکے کے باعث 2 گھروں کی چھت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع گوندا میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 گھر زمین بوس ہوگئے جس کے نتیجے میں 15 افراد ملبے تلے دب گئے، …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بہیمانہ تشدد سے نوجوان شہید

سرینگر: قابض افواج کے بہیمانہ تشدد سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلواما کے ترال پولیس اسٹیشن میں پولیس کی حراست کے دوران قابض افواج کے بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں نوجوان شہید ہوگیا، نوجوان کی شناخت محمد امین ملک کے نام سے ہوئی …

Read More »

سنکیانگ میں غربت کے خاتمے اور دیہی احیاء پر بین الاقوامی مذاکراتی اجلاس

بیجنگ / جنیوا: چین کے صوبے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے اور جنیوا میں چینی مشن کے زیر اہتمام 2 جون کو ویڈیو لنک کے ذریعے ’’چین کے سنکیانگ میں غربت کے خاتمے اور دیہی احیاء‘‘ پر بین الاقوامی مذاکراتی اجلاس منعقد ہوا۔ سنکیانگ کے نائب چیئرمین ایلکن تونیاز، جنیوا میں …

Read More »

امریکا نے 2020 میں فوجی کارروائیوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

پینٹاگون:  امریکا نے گزشتہ سال 2020 میں دنیا بھر میں فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔پینٹاگون نے اپنی رپورٹ میں گزشتہ سال دنیا بھر میں امریکی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے تاہم یہ اموات غیر …

Read More »

اسرائیلی اپوزیشن جماعتوں کا مخلوط حکومت بنانے کا اعلان

تل ابیب:  اسرائیل کی اپوزیشن جماعتوں نے مخلوط حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد نیتن یاہو کی حکومت ختم ہوجائی گے۔ اسرائیلی حزب اختلاف کی 7 جماعتیں مخلوط حکومت کے قیام کے لیے معاہدے پر متفق ہوگئی ہیں جس کے بعد 12 سال سے برسر اقتدار نیتن یاہو کی …

Read More »

یہود مخالف پوسٹ لگانے پرگوگل کے اہم عہدے دارنوکری سے برطرف

ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے یہودیوں کے خلاف پوسٹ لگانے پر اپنے اہم شعبے (ڈائیورسٹی)کے سربراہ کو نوکری سے نکال دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گوگل ڈائیورسٹی سربراہ کیماؤ بوب نے 2007 میں یہودیوں کے خلاف ایک تحریر لکھی  تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’یہودیوں کو قتل و …

Read More »

اسرائیل: نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے کی تیاری مکمل، اپوزیشن نے نئی حکومت کا اعلان کردیا

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے سیاسی حریف اور حزب اختلاف کے رہنما یائر لاپڈ نے ملک کے صدر کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے کہ وہ نئی حکومت بنانے کے لیے سیاسی حلیفوں کے ساتھ معاہدوں پر پہنچ چکے ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی درمیانی شب …

Read More »

کورونا؛ انڈونیشیا نے شہریوں کوحج کی ادائیگی سے روک دیا

جکارتہ:  انڈونیشیا کی حکومت نے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی شہریوں کو مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر حکومت شہریوں کو اس …

Read More »

موساد کے نئے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کون ہیں؟

ایران اور حزب اللہ کے خلاف ایجنٹ بھرتی کرنے میں مہارت رکھنے والے ڈیوڈ بارنیا نے موساد کے نئے سربراہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ڈیوڈ بارنیا اس سے قبل موساد کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر فائض تھے اور اب انہوں …

Read More »