Home / 2021 / June / 03 (page 4)

Daily Archives: June 3, 2021

ہوا میں معلق لیگ کرکٹرز کے صبر کا امتحان لینے لگی

 لاہور:  ہوا میں معلق پاکستان سپر لیگ کرکٹرزکے صبر کا امتحان لینے لگی جب کہ غیریقینی صورتحال نے تشویش میں مبتلا کر دیا۔پی ایس ایل 6کے باقی میچز ابوظبی میں کرانے کا فیصلہ ابھی تک پی سی بی کے گلے کی ہڈی بنا ہوا ہے، رمضان المبارک میں بورڈ کا وفد یواے …

Read More »

پنجاب: گینگسٹرز نے مغوی پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا

ڈیرہ غازی خان: پولیس خدا بخش لوند گینگ کے چنگل سے 2 مغوی اہلکاروں کو بحفاظت چھڑوانے میں کامیاب رہی۔ گینگ نے 2 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بناتے ہوئے ان کی بحفاظت واپسی کے لیے اپنے سرغنہ سمیت اہم ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا جو اس وقت پنجاب …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کی ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکنے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی صدارت میں کورونا وائرس کی صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزرا ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، سعید غنی، ناصر شاہ، جام اکرام، …

Read More »

عمران خان کو ’پرکشش مرد حضرات‘ میں شامل کیا جائے، پاکستانیوں کا مطالبہ

امریکی پلاسٹک سرجری کے ادارے کی جانب سے دنیا کی خوبصورت خواتین اور پرکشش مرد حضرات کے انتخاب کے لیے انٹریز بھجوائے جانے کے اعلان کے بعد پاکستانی مطالبہ کر رہے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کو بھی پرکشش مرد حضرات کی فہرست میں شامل کیا جائے۔ پاکستان میں …

Read More »

وفاقی حکومت نے کراچی کو بجلی کی فراہمی میں 200 میگا واٹ کا اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے شہر اور کاروباری حب کراچی کو بجلی کی فراہمی میں 200 میگا واٹ کا اضافہ کردیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے بتایا کہ کے-الیکٹرک کو وفاقی حکومت کی جانب سے …

Read More »

کوئٹہ: ہینڈ گرینیڈ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے کلی بادیزئی ہینڈ گرینیڈ دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کہا کہ ہینڈ گرینیڈ دھماکا کلی بادیزئی کے علاقے میں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق قبرستان کے قریب بچوں کو ہینڈ گرینیڈ …

Read More »

پاکستان کا تجارتی خسارہ 134 فیصد بڑھ گیا

اسلام آباد: کم برآمدات اور توقع سے زائد درآمدات کی وجہ سے ایک سال قبل کے مقابلے میں پاکستان کا ‘مرچنڈائز’ تجارتی خسارہ مئی میں 134 فیصد بڑھ گیا۔ مئی 2021 میں ماہانہ خسارہ 3 ارب 43 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو ایک سال قبل ایک ارب …

Read More »

شعبہ پیٹرولیم میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے نئے ریگولیٹر کی ضرورت ہے، ای سی سی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تیل اور گیس کے شعبوں کی سیکیورٹی کے لیے اخراجات کم کرنے اور شعبہ پیٹرولیم میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک الگ ریگولیٹر تشکیل دینے کی غرض سے قانون کی منظوری پر زور دیا ہے۔ وزیر …

Read More »

حکومت کے 3 برسوں میں کروڑوں پاکستانی خط غربت سے نیچے چلے گئے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت کے معاشی اقدامات کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 3 برسوں میں مہنگائی، بے روزگاری میں اضافہ ہوا اور کتنے کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے …

Read More »

مئی میں پیٹرول کی فروخت بلند ترین سطح تک جا پہنچی

کراچی: عید الفطر کی طویل تعطیلات اور مارکیٹوں کی شام 6 بجے بندش کے باعث عوام کی محدود نقل وحرکت کے باوجود مئی میں پیٹرول کی فروخت اب تک کی بلند ترین سطح 7 لاکھ 31 ہزار ٹن تک جا پہنچی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی فروخت بھی …

Read More »