Home / 2021 / June / 11 (page 3)

Daily Archives: June 11, 2021

سعودی عرب میں خواتین کو والد یا مرد سرپرست کے بغیر زندگی گزارنے کی اجازت

سعودی عرب نے اپنے قانون میں اہم تبدیلی کی ہے جس کے بعد اب ملک میں رہنے والی خواتین، والد یا کسی مرد سرپرست کی مرضی کے بغیر آزادانہ زندگی گزار سکیں گی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سعودی قانونی حکام نے قانون کے آرٹیکل 169 سے …

Read More »

ون پلس کا سستا ترین اسمارٹ فون نورڈ سی ای پیش

ون پلس نے اپنا اب تک سستا ترین اسمارٹ فون نورڈ سی ای متعارف کرادیا ہے۔ چینی کمپنی نے اپنے گزشتہ سال کے پہلے مڈرینج فون نورڈ کا مزید سستا ون پلس نورڈ سی ای (کور ایڈیشن) 10 جون کو متعارف کرایا۔ ون پلس نے فون کا نام کور ایڈیشن …

Read More »

نوکیا کی سی سیریز کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون متعارف

نوکیا نے حال ہی میں ایک سستا اسمارٹ فون سی 01 پلس متعارف کرایا تھا اور اب ایک اور کم قیمت ڈیوائس پیش کی گئی ہے۔ ایچ ایم ڈی گلوبل کی جانب سے چین میں نوکیا سی 20 پلس کو متعارف کرایا گیا۔ اپریل میں سی 20 پیش کیا گیا …

Read More »

پی ٹی اے کو فیس بک کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت

پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے 10 جون کو پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے سربراہ کو پاکستانی اور کشمیری سوشل میڈیا صارفین کے خلاف ‘مخصوص اقدامات’ پر قانونی کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے …

Read More »

گرم موسم کووڈ کی روک تھام میں کس حد تک مؤثر؟

موسم کے مطابق نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح کم یا زیادہ ہوسکتی ہے مگر درجہ حرارت بڑھنا اس کی روک تھام کے لیے کافی نہیں۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ امپرئیل کالج لندن کی اس تحقیق میں پہلی بار ماحولیاتی ڈیٹا کو …

Read More »

ڈینگی کی روک تھام کے لیے سائنسدانوں کی اہم ترین پیشرفت

ڈینگی بخار دنیا بھر میں مچھروں سے سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مرض ہے اور اس کی روک تھام کے لیے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایک بڑے کلینکل ٹرائل میں وائرس سے لڑنے والے بیکٹریا کی مدد سے ڈینگی کے کیسز کی روک تھام میں 77 فیصد تک …

Read More »

موٹاپے سے نجات دلانے میں مددگار ‘گیم چینجر دوا’

موٹاپا ایک بہت پیچیدہ اور پراسرار عارضہ ہے اور حالیہ دہائیوں میں اس کی شرح میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ صرف امریکا میں ہی 40 فیصد سے زیادہ بالغ افراد موٹاپے کے شکار ہیں اور جسمانی وزن کو کم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ طرز زندگی میں مستحکم …

Read More »

اقتصادی سروے21-2020: برآمدات کی نمو میں بحالی شروع

عالمی تجارت کے مطابق پاکستان کی برآمدات گزشتہ مالی سال کے دوران کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے سخت لاک ڈاؤن سے بری طرح متاثر ہونے کے بعد دوبارہ ابھری ہے۔ اس کی وجہ حکومت کی برآمدی پالیسیاں اور اہم برآمدی منڈیوں میں مضبوط معاشی بحالی ہے۔ اقتصادی سروے کے …

Read More »

بجٹ 2022: موبائل فون سستا، کالز مہنگی

حکومت نے وفاقی بجٹ 22-2021 میں موبائل فون پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی جبکہ فون کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کی تجویز دی ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ بجٹ 22-2021 میں …

Read More »

کابینہ اجلاس: سرکاری ملازمین کی تنخواہ، پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں بجٹ 22-2021 کی تجاویز سمیت سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے …

Read More »