Home / 2021 / June / 11 (page 4)

Daily Archives: June 11, 2021

بجٹ سے سب خوش ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے مالی سال 2022-2021 کے بجٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ اس بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد وزیر اعظم بجٹ تقریر کے لیے قومی اسمبلی میں تشریف لائے۔ اجلاس …

Read More »

شکیب الحسن آپے سے باہر ہوگئے، ویڈیو وائرل

ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن دوران میچ آپے سے باہر ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ڈھاکا پریمیئر لیگ ڈویژن ٹی 20 لیگ میں امپائر کی جانب سے ایل …

Read More »

انوکھا واقعہ: فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی اپنی جگہ پر ساکت رہ گئے

فٹبال میچ کے دوران اگر کاغذ کا ٹکڑا یا کوئی تھیلا اسٹیڈیم میں آجائے تو کھلاڑی اپنی جگہ پر کھڑے ہوجاتے ہیں جبکہ امپائر سیٹی  بجا کر فوراً کھیل کو روک دیتا ہے۔ اس سے پہلے تو آپ نے سُنا ہوگا کہ فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم میں بلی، کبوتر، …

Read More »

پی ایس ایل 2021: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے غیر ملکی کرکٹرز کی عمدہ کارکردگی بدولت پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے۔ ابوظبی میں کھیلے جا گئے لیگ کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت …

Read More »

پی سی بی نے آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی پر نظریں جمالیں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی پر نظریں جمالیں۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے 2024 سے 2031 کے درمیان آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے سرکل میں فروری اور …

Read More »

راشد خان کی شاندار بولنگ نے پشاور زلمی کی کمر توڑی: شعیب ملک

پشاور زلمی میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے لاہور قلندرز کیخلاف آخری لمحات میں کچھ زیادہ رنز دے دیے جب کہ راشد خان نے شاندار بولنگ کرکے پشاور زلمی کی کمر توڑ دی۔ لاہور قلندرز کے ہاتھوں …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی مہم کوبڑا دھچکا لگ گیا

 لاہور:   اسلام آباد یونائیٹڈ کی مہم کوبڑا دھچکا لگ گیا،آل راؤنڈر فہیم اشرف ہاتھ پر 5ٹانکے لگنے کے بعدکم ازکم 3میچز نہیں کھیل پائیں گے۔لاہور قلندرز سے میچ کے ابتدائی2اوورز میں فہیم اشرف نے فخرزمان کی قیمتی وکٹ حاصل کی،مگر پھر حسن علی کی بولنگ کے دوران شارٹ فائن لیگ …

Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران ایف سی کا جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے ضلع خاران میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن (آئی بی او) کے دوران فرنٹیئر کورپس کا ایک فوجی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے ہلمرگ …

Read More »

ترقیاتی بجٹ 630 سے بڑھا کر 900 ارب روپے مقرر

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 22-2021 پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ترقیاتی بجت کو 630 ارب روپے سے بڑھا کر 900 ارب روپے کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا …

Read More »

ترسیلاتِ زر مسلسل بارہویں مہینے 2 ارب ڈالر سے زائد

 کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مئی 2021 میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی شاندار کارکردگی جاری رہی اور ترسیلات مسلسل بارہویں مہینے 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں جو ریکارڈ ہے۔مئی 2021 میں موصول ہونے والی ترسیلات 2.5 ارب ڈالر تھیں جو گذشتہ سال کے اسی مہینے سے 33.5 فیصد …

Read More »