Home / 2021 / June / 15 (page 2)

Daily Archives: June 15, 2021

خلیل الرحمٰن قمر کو عورتوں کی عزت سے متعلق تعلیم کی ضرورت ہے، سونیا حسین

اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ معروف ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمر نے اچھا پڑھا ہے مگر انہیں اب بھی پڑھنے کی ضرورت ہے۔ جیو نیوز کے کرکٹ شو ’جشن کرکٹ‘ میں بات کرتے ہوئے سونیا حسین نے ایک سوال کے جواب میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ جب بھی کوئی …

Read More »

بوائے فرینڈ نے اپنی دوست کو جنسی زیادتی پر مزاحمت پر قتل کردیا

لکھنؤ:  بھارت میں بوائے فرینڈ اور اس کے دوستوں نے جنسی زیادتی کی کوشش پر مزاحمت کرنے والی نوجوان لڑکی کو بیدردی سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنؤ میں کیف نامی لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو ملنے کے لیے راضی کیا اور ایک ویران علاقے میں واقع گھر …

Read More »

امریکا اور ترکی کے درمیان ایسا کوئی مسئلہ نہیں جو حل نہ ہوسکے، اردوان

برسلز: ترک صدر طیب اردوان اور امریکی صدر جو بائیڈن نے دوبدو ہونے والی پہلی ملاقات کو مثبت اور مخلصانہ بات چیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ متعدد معاملات پر مذاکرات کا عمل دونوں ممالک کے حکام کے درمیان جاری رہے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب …

Read More »

صومالیہ میں فوجی کیمپ پر خود کش حملہ، 15 ہلاک

موغا ديشو:  صومالیہ میں ملٹری ٹریننگ کیمپ پر خود کش بمبار نے خود کو بارودی مواد سے اُڑادیا جس کے نتیجے میں 15 افراد اہلکار اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں فوج میں نے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کے لیے ایک ٹریننگ کیمپ …

Read More »

بھارت میں کورونا ویکسین کے ری ایکشن سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے پہلی بار ملک میں کورونا ویکسین کے ری ایکشن کی وجہ سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 68 سالہ شخص کی مکمل ویکسینیشن کی گئی تھی اور وہ 31 مارچ کو انتقال کرگیا۔ اس کی موت ویکسین سے متعلق ری …

Read More »

پاکستان، روس کا افغان تصفیے کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور روس نے افغان تنازع کے سیاسی حل کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے روسی ہم منصب سرگئی لاروف نے ٹیلی فونک گفتگو میں افغان تنازع کے مذاکرات کے ذریعے سیاسی …

Read More »

نیٹو سربراہان نے چین کو عالمی سیکیورٹی کیلئے خطرہ قرار دے دیا

دی نارتھ ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) کے رکن ممالک کے سربراہان نے چین کو گلوبل سیکیورٹی کے لیے چیلنج قرار دیتے ہوئے اس کی جانب سے تیزی سے میزائلوں کی تیاری پر خدشات کا اظہار کردیا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق برسلز میں ہونے والے 14 جون کے …

Read More »

بیجنگ کا نیٹو ممالک پر ‘چین خطرہ تھیوری’ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام

چین نے نیٹو ممالک پر الزام لگایا ہے کہ وہ بیجنگ کو خطے میں خطرہ قرار دے کر ‘محاذ آرائی کی صورتحال پیدا’ کررہے ہیں۔ حال ہی میں نیٹو ممالک نے چین کے ون روڈ ون بیلٹ منصوبے کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ نیٹو کے رہنماؤں …

Read More »

یو اے ای کا ایک مرتبہ پھر پاکستان سمیت 4 ممالک پر سفری پابندی کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک مرتبہ پھر پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا کے مسافروں پر 7 جولائی تک ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق تازہ پیش رفت سے متعلق اتحاد ایئر نے …

Read More »

افغانستان: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 پولیو رضاکار جاں بحق

افغانستان کے مشرقی حصے میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 پولیو ورکرز جاں بحق ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغان حکام کا کہنا تھا کہ مذکورہ علاقے میں 3 ماہ کے دوران پولیو ورکرز پر حملے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ صوبہ …

Read More »