Home / 2021 / June / 14 (page 2)

Daily Archives: June 14, 2021

ایپل کے ملازمین کا دفتر سے کام سے انکار

کیلیفورنیا: کرونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن میں ورک فراہم ہوم کے عادی ایپل کے ملازمین نے دفتر سے کام سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ایک نئی مشکل کا شکار ہو گئی ہے، ملازمین لاک ڈاؤن کے دوران گھر سے کام …

Read More »

سعودی عرب سے اچھی خبر!

ریاض: سعودی عرب میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے کورونا کیسز میں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں 1200 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوتے تھے تاہم اب یہ تعداد گھٹ کر 1000 کے قریب آگئی ہے۔ گزشتہ روز بھی 1017 …

Read More »

یورپی شہری سالانہ کتنے ارب ڈالرز کی جعلی مصنوعات خریدتے ہیں؟

میڈرڈ: یورپی یونین کے حقوق دانش کے آفس نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ یونین کے رکن ممالک کا ہر 10 میں سے ایک فرد جعلی مصنوعات خریدتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے انٹیلیکچوئل پراپرٹی آفس نے ایک جائزہ رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا …

Read More »

امریکی صدر کی ملکہ الزبتھ سے ملاقات، بائیڈن نے شاہی روایات کی دھجیاں اڑا دیں

برطانیہ کی میزبانی میں منعقدہ جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر بائیڈن نے ملکہ برطانیہ سے ملاقات کے دوران شاہی پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی اہلیہ جل بائیڈن کے ہمراہ ملکہ …

Read More »

بنجمن نیتن یاہو کے 12 سالہ دور کا اختتام، نفتالی بینیٹ نئے اسرائیلی وزیر اعظم منتخب

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کی پارلیمنٹ نے ایک نئی اتحادی حکومت کی منظوری دیتے ہوئے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کو ختم کردیا اور دائیں بازو کی جماعت یمینا کے نفتالی بینیٹ کو نیا وزیر اعظم منتخب کردیا۔ بنجمن نیتن یاہو کے سابق سیاسی حلیف نفتالی …

Read More »

مسجد الحرام میں آبِ زم زم کی تقسیم کیلئے روبوٹ متعارف

مسجدالحرام اور مسجد نبوی می آنے والے زائرین کے مابین آبِ زم زم کی تقسیم کے لیے روبوٹ متعارف کرادیا گیا۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق یہ اسمارٹ روبوٹ مسجدالحرام اور مسجد نبوی کی جنرل پریذیڈنسی نے متعارف کرایا ہے۔ یہ روبوٹ کسی انسانی عمل دخل کے بغیر مسجد الحرام میں …

Read More »

ترکی کی افغانستان میں استحکام لانے کیلئے امریکا کو مدد کی پیشکش

استنبول: امریکی صدر جو بائیڈن سے پہلی مرتبہ دوبدو ملاقات سے ایک روز قبل ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد ترکی ‘واحد قابل اعتماد’ ملک ہے جو افغانستان میں استحکام لاسکتا ہے۔ ترک صدر نے امریکا کو اشارہ دیا …

Read More »

بھارت: راجستھان میں گائے کی اسمگلنگ کے شبے میں ہجوم کا حملہ، ایک شخص ہلاک

بھارتی ریاست راجستھان میں ہجوم نے گائے کی اسمگلنگ کے شبے میں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک اور دوسرے کو زخمی کردیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دو افراد بابو لال بھیل اور پنٹو اپنی گاڑی میں گائے کو ایک جگہ سے دوسری …

Read More »

افغان امن عمل میں بگاڑ کا الزام لگایا گیا تو ذمہ داری نہیں لیں گے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان پر افغانستان امن عمل میں بگاڑ کا الزام لگایا گیا تو وہ ذمہ داری نہیں لے گا۔ اسلام آباد میں پاک ۔ افغان دوطرفہ مذاکرات کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان …

Read More »

دنیا کے ‘سب سے بڑے خاندان ‘ کے سربراہ کا 76 برس کی عمر میں انتقال

بھارتی ریاست میزورام سے تعلق رکھنے والے 38 بیویوں اور 89 بچوں پر مشتمل دنیا کے ’سب سے بڑے خاندان‘ کے سربراہ 76برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست میزورام کے گاؤں بکٹانگ تلنگموام کے رہائشی رہائش پذیر زیونا چنا کو دنیا کے سب سے …

Read More »