Home / 2021 / June / 26 (page 4)

Daily Archives: June 26, 2021

اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن پاکستان کو 4.5 ارب ڈالر قرض فراہم دے گی

 اسلام آباد:  بین الاقوامی اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) پاکستان کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ فراہم کرے گی۔ اس حوالے سے پاکستان اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے درمیان معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے، دونوں کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دے کر اگلے ماہ کے شروع میں …

Read More »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ

 کراچی:  زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور ریال کی قدر میں اضافے کا رحجان برقرار رہا، مالی سال کے آخری مہینے میں درآمدی ایل سیز کھلنے کا حجم بڑھنے سے روپے کے مقابلے میں ڈالر سمیت دیگر اہم غیرملکی کرنسیاں مضبوط ہوئیں۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر …

Read More »

یونس خان اور حسن علی کے درمیان تلخ کلامی کا انکشاف

 کراچی:  دورہ جنوبی افریقہ میں یونس خان اور حسن علی کے درمیان بھی تلخ کلامی کا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر بیٹنگ کوچ خاصے ناراض ہو گئے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ سنچورین میں ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں یونس نے حسن کو اپنی ڈومین سے ہٹ کر …

Read More »

ملک کے ‘سافٹ امیج’ کو بہتر کرنے کیلئے پاکستانیت کو فروغ دینا ہو گا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہے کہ پاکستانی نوجوان فلمسازوں کو ناکامیوں سے نہ گھبرانے اور نقل کے بجائے اصل مواد کا سہارا لینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمیں اپنے ملک کے سافٹ امیج کو فروغ دینا ہے تو ہمیں پاکستانیت کو فروغ دینا …

Read More »

کچھ طاقتیں چاہتی ہیں پاکستان پر فیٹف کی تلوار لٹکتی رہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ایکشن پلان کے 27 میں سے 26 نکات پر مکمل عملدرآمد کے بعد پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے …

Read More »

فیس بک کا ‘شی مینز بزنس’ پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان میں خواتین کے زیر قیادت کاروبار میں مالی شمولیت اور ابھرنے کی قوت کو فروغ دینے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘فیس بک’ خواتین کو بااختیار بنانے پر مبنی اقدام ‘شی مینز بزنس’ کو وسعت دے رہا ہے۔ ‘شی مینش بزنس’ اقدام دنیا بھر کے 21 …

Read More »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مئی میں 63 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق مئی میں ملک میں مسلسل چھٹی مرتبہ کمی کے بعد کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ (سی اے ڈی) 63 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگیا جس کی وجہ سے حکومت کے پاس سرپلس 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہ …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے بجٹ سے متعلق ‘متنازع’ بیان پر نئی بحث چھڑ گئی

بلوچستان میں صوبائی بجٹ کے خلاف اپوزیشن کے دھرنے سے متعلق ایک سوال پر وزیراعلیٰ جام کمال کے ‘متنازع’ جواب سے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی کہ ‘اگر بجٹ صوبائی کابینہ کی نگرانی میں تیار نہیں ہوا تو صوبے کے عوام کو بہت ہی غلط پیغام گیا ہے’۔ …

Read More »

کراچی: 7سالہ بچے کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرنے پر عدالت برہم

کراچی: کراچی کی مقامی عدالت نے 7 سالہ لڑکے کے خلاف نوعمر بچی سے زیادتی کے ارادے سے اغوا کا مقدمہ درج کرنے پر پولیس پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ پولیس نے 26 مئی کو کورنگی انڈسٹریل ایریا سے 13 …

Read More »

لاہور دھماکے میں ‘بیرونی عناصر’ ملوث ہونے کی تحقیقات

لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروں (ایل ای اے) نے جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ابتدائی اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردی کی کارروائی کے پیچھے ‘بیرونی ہاتھ’ ہونے کے شبہے کے بعد صوبائی دارالحکومت اور اسلام آباد کو ہائی الرٹ رہنے کی تجویز …

Read More »