Home / 2021 / June / 06 (page 3)

Daily Archives: June 6, 2021

نئے قوانین تسلیم نہ کرنے پر بھارت کی ٹوئٹر کو دھمکی

بھارت نے ٹوئٹر کو نئے انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کو تسلیم کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو اسے ‘غیردانستہ نتائج’ کا سامنا ہوگا۔ یہ بات خبررساں ادارے رائٹرز نے ایک آفیشل خط کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتائی۔ بھارت میں نئے آئی …

Read More »

صدر کی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے پر نائجیریا میں ٹوئٹر سروس معطل

نائجیریا نے صدر محمد ہوباری کی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس کو غیرمعینہ مدت تک کے لیے معطل کردیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق صدر محمد بوہاری نے اپنی ٹوئٹ میں مقامی علیحدگی پسندوں کو سزا دینے کی دھمکی دی تھی …

Read More »

آئی او سی نے اسپورٹس ایونٹس کے سیاسی بائیکاٹ کوتوہین آمیز قرار دیدیا

پیرس:  انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے اسپورٹس ایونٹس کے سیاسی بائیکاٹ کو توہین آمیز قرار دے دیا۔صدر آئی او سی تھومس باخ نے جاپان میں اولمپک گیمز کی بڑھتی ہوئی مخالفت کے تناظر میں کہاکہ یہ بات ثابت ہوچکی کہ جب سیاست ناکام ہوجائے تو کھیل اقوام کو قریب لے آتے ہیں۔ تھومس …

Read More »

عثمان خواجہ کو خوش مزاج سعید اجمل کی زندہ دلی بھاگئی

لاہور:  آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو سعید اجمل کی زندہ دلی بھاگئی۔عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ قیام سے لطف اندوز ہو رہا ہوں، چند پلیئرز کو انگلش نہیں آتی لیکن میں ٹوٹی پھوٹی اردو بول لیتا ہوں، اس لیے کام چل جاتا ہے، بولنگ …

Read More »

پی سی بی کا یوٹرن،ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ ملتان سے کراچی منتقل

لاہور:  پی سی بی نے ایک اور یوٹرن لیتے ہوئے ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ ملتان سے کراچی منتقل کردیا ہے۔ سخت گرمی کے باوجود 29 مئی سے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کا سلسلہ جاری تھا، اب 9جون سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں سرگرمیاں شروع ہوں گی، …

Read More »

مشکل کنڈیشنز سے ہم آہنگی فتح کی کنجی قرار

لاہور: عثمان خواجہ نے مشکل کنڈیشنز سے ہم آہنگی کو کامیابی کی کنجی قرار دے دیا۔ورچوئل پریس کانفرنس میں عثمان خواجہ نے کہاکہ ابوظبی کی کنڈیشنز سے جلد ہم آہنگ ہونے والی ٹیم بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب ہوگی،یہاں سخت گرمی اور رات کو اوس پڑتی ہے، جلد آؤٹ ہو …

Read More »

جنت مرزا کے خلاف مسیحی برادری کے جذبات مجروح کرنے کے الزام میں درخواست

لاہور:  معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کرسچن کمیونٹی کے جذبات مجروح کرنے پر مشکل میں پڑگئیں۔جنت مرزا نے حال ہی میں ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھی جس میں وہ عیسائیوں کی مذہبی علامت (مقدس صلیب) کو اپنی پینٹ کے اوپر پہنی ہوئی تھیں جس کی وجہ …

Read More »

افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک

کابل: افغان صوبے بدغیس میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے بدغیس میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے، واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے جمع کرنے …

Read More »

معیشت کے مختلف شعبوں کو فروغ دینے کے اقدامات کی تجویز

اسلام آباد: اقتصادی مشاورتی کونسل (ای ای سی) نے درآمدات پر انحصار اور زرعی پیداواری لاگت کو کم کرنے کے لیے ایگری کلچر ٹرانسفارمیشن کے تحت شعبہ زراعت کے لیے بجٹ 22-2021 میں 41 ارب سے زائد رقم مختص کرنے کی تجویز دی ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق کونسل کی …

Read More »

بورڈ محمد عامر کو ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلیے منانے کی کوشش کرنے لگا

کراچی:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر منانے کی کوششیں شروع کردیں۔ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہاکہ حال ہی میں انگلینڈ میں میری عامر سے بات ہوئی، جس میں ان پر واضح کیا کہ جو راستہ انھوں نے اختیار …

Read More »