Home / 2021 / June / 27 (page 2)

Daily Archives: June 27, 2021

برطانیہ میں پاکستانی نژاد ساجد جاوید وزیر صحت مقرر

 لندن:  برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک کے اپنی گرل فرینڈ کو بوسہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر مستعفی ہونے کے بعد نئے وزیر صحت کے لیے قرعہ فال پاکستانی نژاد برطانوی سیاست دان ساجد جاوید کے نام نکلا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں پاکستانی نژاد سیاست …

Read More »

امریکا میں گرم ہوا کا غبارہ بجلی کے تاروں سے ٹکرانے سے4 افراد ہلاک

نیو میکسیو:  امریکی ریاست نیو میکسیکو میں گرم ہوا کا غبارہ پھٹنے سے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ ایک شدید زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔وفاقی انتظامیہ برائے ہوا بازی کے مطابق یہ حادثہ نیو میکسیکو کے علاقے Albuquerque میں اس وقت پیش آیا جب گرم ہوا سے اڑنے …

Read More »

آسٹریلیا میں 2 اسکائی ڈائیورز جہاز سے گر کر ہلاک

سڈنی:  آسڑیلیا میں اسکائی ڈائیونگ کرنے والے انسٹرکٹر اور ان کے شاگرد اسکائی ڈائیونگ سے پہلے ہی اچانک جہاز سے گر کر ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی کے علاقے گولبرن میں دو اسکائی ڈرائیورز کو لے جانے والے طیارے میں موجود دونوں ڈائیورز فضا میں چھلانگ …

Read More »

یمن میں سعودی اتحادی افواج اور جنگجوؤں میں گھمسان کی جنگ، 111 ہلاکتیں

صنعا:  یمن میں سعودی اتحادی افواج اور حوثی باغیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ تیسرے روز بھی جاری ہے جس کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 111 ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر مارب کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے حوثی باغیوں اور سعودی عرب کی سربراہی میں قائم عسکری …

Read More »

معاہدے کے برخلاف امریکی فوجی افغانستان میں رہے تو جواب دینے کا حق رکھتے ہیں، طالبان

a افغان طالبان نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے افغانستان سے انخلا کے حوالے سے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رواں سال ستمبر کے بعد بھی افغان سرزمین پر اپنے فوج رکھی تو وہ جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ طالبان ترجمان سہیل شاہین نے قطری نشریاتی …

Read More »

امریکا میں 12 منزلہ عمارت منہدم، 156 لاپتا افراد کی تلاش کا کام تیسرے روز بھی جاری

امریکی ریاست فلوریڈا میں 24 جنوری کو 12 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 156 سے زائد افراد لاپتا ہوگئے تھے جن کی تلاش کا کام تیسرے روز بھی جاری ہے جبکہ واقعے میں 5 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے …

Read More »

باراتیوں کو مٹن کڑاہی نہ کھلانے پر دلہے کا شادی سے انکار

آج کل بھارت میں دلہا اور دلہن کی جانب سے احمقانہ وجوہات کی بنیاد پر شادی توڑنے کی عجیب و غریب خبریں سامنے آرہی ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارت کی ریاست اوڈیشا میں بھی پیش آیا جہاں دلہا نے باراتیوں کو مٹن کڑاہی پیش نہ کرنے پر شادی سے …

Read More »

کووڈ-19 ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برطانوی وزیر صحت مستعفی

لندن: کووڈ-19 کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہین کاک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وزیر صحت کا اپنے دفتر کی ساتھی کے ساتھ افیئر چل رہا تھا اور اس دوران انہوں نے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں جموں کے فضائی اڈے میں 2 دھماکے

مقبوضہ کشمیر میں جموں کے فضائی اڈے کے تکنیکی حصے میں 2 معمولی شدت کے دھماکے سنائی دیے ہیں۔ بھارتی ایئر فورس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دھماکوں کے نتیجے میں ‘کسی ساز و سامان کو نقصان نہیں پہنچا’۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

ویکسین استعمال کرنے والے افراد بھی فیس ماسک کا استعمال جاری رکھیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ لوگوں کو فیس ماسک کا استعمال اور دیگر تدابیر پر عمل جاری رکھنا اہیے تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کی جاسکے۔ ڈبلیو ایچ او نے یہ مشورہ اس وقت دیا جب کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا دنیا …

Read More »