Home / 2021 / June / 27 (page 3)

Daily Archives: June 27, 2021

یہ عینک 140 انچ چوڑا ڈسپلے دکھاسکتی ہے

کیلیفورنیا:  ایک دلچسپ ایجاد کا احوال سنئے جو ایک مجازی اسکرین والی عینک ہے جسے پہن کر آپ کی آنکھوں کے سامنے ایک مجازی اسکرین ظاہر ہوجاتی ہے اور وہ بھی 140 انچ طویل ہے۔اس کا نام ٹی سی ایل نیکسٹ ویئر جی اسپیکس ہے جسے کسی بھی اسمارٹ فون، ٹیبلٹ …

Read More »

الکاٹیل کے 2 کم قیمت اسمارٹ فونز متعارف

ٹیلی ویژن تیار کرنے کے لیے معروف کمپنی ٹی سی ایل کئی سال سے اسمارٹ فون کو بھی متعارف کرا رہی ہے۔ اب اس کے ذیلی برانڈ الکاٹیل کی جانب سے 2 کم قیمت انٹری لیول فونز پیش کیے گئے ہیں۔ ورچوئل موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر الگا ٹیل …

Read More »

واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ صارفین کے لیے اہم فیچر ریموو کردیا

سلیکان و یلی:  واٹس ایپ نے گزشتہ دنوں ہی متعارف کروئے گئے وائس ویو فارم فیچر کو اینڈروئیڈ فون کے صوتی پیغامات میں غیر فعال کر دہا ہے۔گزشتہ دنوں واٹس ایپ نے اپنے تازہ ترین بیٹا ورژن میں صوتی پیغامات کے لیے ایک بہت ہی دلچسپ فیچر ’وائس ویو فارم‘ متعارف کروایا تھا، …

Read More »

کووڈ کے مریضوں میں سونگھنے کی حس سے محرومی کا دورانیہ کتنا ہوسکتا ہے؟

کورونا وائرس کے مریضوں میں سونگھنے یا چکھنے کی حسوں سے محرومی اس بیماری کی عام علامات میں سے ایک ہے۔ درحقیقت کووڈ کو شکست دینے والے اکثر مریضوں کو بھی طویل المعیاد بنیادوں پر سونگھنے یا چکھنے کی حسوں سے محرومی کا سامنا ہوتا ہے۔ کووڈ کے شکار افراد …

Read More »

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، کیوی ٹیم 18 برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی

پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے …

Read More »

دورہ انگلینڈ؛ ناتواں مڈل آرڈر کو توانا بنانے کی کوشش

لاہور:  دورہ انگلینڈ میں پاکستان نے ناتواں مڈل آرڈر کو توانا بنانے کی کوشش شروع کردی۔ پی سی بی کی طرف سے جاری پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ون ڈے کرکٹ زیادہ کھیلنے کو نہیں مل رہی لیکن یہ …

Read More »

عثمان واہلہ جہاز پر سوار، دھانی منہ دیکھتے رہ گئے

لاہور:  عثمان واہلہ جہاز پر سوار، شاہنواز دھانی منہ دیکھتے رہ گئے اور شعبہ کرکٹ آپریشنز پی ایس ایل کے سربراہ مستعفی بیٹنگ کوچ یونس خان کی جگہ چارٹرڈ طیارے میں سوار ہوگئے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے ساتھ طے پانے والے معاملات میں قومی اسکواڈ میں شامل …

Read More »

محمد علی کا نواسہ بھی باکسر بن گیا

نیویارک:  محمد علی کے نواسے نیکو علی والش بھی باکسر بن گئے۔سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کے نواسے نیکو علی والش نے پرو باکسنگ کے لیے باب آروم کی کمپنی سے معاہدہ کرلیا، ان کی پہلی پروفیشنل فائٹ 14 اگست کوطے کی گئی ہے۔ 20 سالہ مڈل ویٹ باکسر علی والش کی …

Read More »

انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی کوویڈ رپورٹس منفی آگئیں

 لندن:  انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوویڈ ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئی ہیں جب کہ دوسری کوویڈ ٹیسٹنگ آج ہوگی۔دو رپورٹس کلئیر آنے پر پاکستانی کرکٹرز کو کل سے ڈربی میں ٹریننگ شروع کرنے کی اجازت ہوگی، قومی اسکواڈ جمعہ کی شب ڈربی پہنچا ہے اور اس وقت سے تمام ارکان 3 روز کی آئسولیشن …

Read More »

اسامہ بن لادن کو ‘شہید’ کہنا وزیراعظم عمران خان کی ‘زبان کی لغزش’ تھی، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو ‘شہید’ کہنے کو ‘زبان کی لغزش’ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اور ریاست پاکستان، القاعدہ اور اسامہ بن لادن کو دہشت گرد سمجھتی ہے۔ نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام ‘جرگہ’ کو دیے گئے …

Read More »