Home / 2021 / June / 17 (page 2)

Daily Archives: June 17, 2021

آزادی پسند ہوں، شادی زندگی کا مقصد نہیں: کنزہ ہاشمی

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ ان کی شادی میں ابھی وقت ہے اور جب وقت آئے گا تو ہوجائے گی۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی  نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں اور دوران شو میزبان کے سوال پر شادی سے متعلق اپنے نظریات پر بات کی۔ …

Read More »

یمنیٰ زیدی کے بھارت میں بھی چرچے

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی شاندار اداکاری سے بھارتی مداحوں کے بھی دل موہ لیے ہیں۔ یمنیٰ نے انسٹاگرام پر اپنے ایک ڈرامے کی تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ یاسرہ رضوی موجود ہیں۔ تصویر پر جہاں پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ …

Read More »

اداکارہ مریم نفیس پارلیمنٹ میں پیش آئے واقعے پر پھٹ پڑیں

اداکارہ مریم نفیس نے پارلیمنٹ میں ہونے والی بدنظمی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ گزشتہ دنوں پارلیمنٹ میں ہونے والی تلخ کلامی اور لڑائی جھگڑے کے بعد سوشل میڈیا صارفین سمیت اداکاروں کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ اداکارہ مریم نفیس نے واقعے پر …

Read More »

گوجرانوالہ: ‘پرینک’ کے نام پر خواتین کو ہراساں کرنے والا یوٹیوبر گرفتار

صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے پرینک (مذاق) کے نام پر خواتین کو ہراساں کرنے والے یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا۔ خان علی نامی یوٹیوبر جو ‘ویلے لوگ خان علی’ کے نام سے ایک یوٹیوب چینل چلاتے ہیں اور ان کے 3 لاکھ 23 ہزار سبسکرائبرز ہیں۔ تاہم سوشل …

Read More »

سعودی عرب جانے کے خواہش مند مسافر یہ خبر ضرور پڑھ لیں!

ریاض: سعودی حکومت نے مملکت پہچنے والے غیرملکیوں کے لیے ایک لنک جاری کیا ہے جس کے تحت تارکین کوروناویکسین کا اندراج کراسکیں گے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے لنک کا اجرا کیا ہے جس کے ذریعے کوروناویکسین کا اندراج کرایا جاسکے گا۔ محکمے نے ہدایت کی …

Read More »

امریکی و روسی صدور کی جنیوا میں ملاقات، سفرا کی واپسی پر اتفاق

جینیوا: روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ انہوں نے اور امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک تعمیری سربراہی اجلاس میں اتفاق کیا ہے کہ وہ اپنے ممالک کے سفیروں کو ان کے عہدوں پر واپس بھیجیں گے اور ایٹمی ہتھیاروں کو محدود کرنے کے بارے میں دونوں ممالک …

Read More »

یورپی یونین کے نمائندے کو افغانستان میں کشیدگی میں اضافے کا خدشہ

افغانستان کے لیے یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی ٹومس نِکلاسَن نے افغانستان میں کشیدگی میں اضافے کا انتباہ دیتے ہوئے فریقین کے درمیان دوحا مذاکرات میں جلد پیشرفت کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے۔ دورہ اسلام آباد کے اختتام پر ڈان سے بات کرتے ہوئے ٹومس نکلاسن نے کہا …

Read More »

روس سے میزائل خریداری پر پیچھے نہیں ہٹیں گے، ترکی کا امریکا کو جواب

 انقرہ:  ترک صدر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کو روس سے میزائل خریداری کے معاملے پر واضح جواب دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آزربائیجان سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات میں واضح …

Read More »

‘دھوپ کی دیوار’ کی کہانی کیلئے آئی ایس پی آر نے مدد کی، عمیرہ احمد

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور وہاں 2019 میں ہونے والے پلوامہ حملے کے تناظر میں بنائی جانے والی ویب سیریز ‘دھوپ کی دیوار’ کا ٹریلر ریلیز چند روز قبل ریلیز کیا گیا تھا۔ یہ ویب سیریز 25 جون کو بھارتی اسٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو پر ریلیز ہورہی ہے …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت القدس:  اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 29 سالہ خاتون کو شہید کردیا، خاتون کی شناخت مائی افناہ کے نام سے ہوئی ہے جن کا تعلق ابودیس کے علاقے سے تھا، فلسطینی …

Read More »