Home / 2021 / June / 17 (page 3)

Daily Archives: June 17, 2021

’بھارتی کورونا وائرس‘ 80 ممالک میں پھیل چکا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا:  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ ناول کورونا وائرس کی بھارتی قسم یعنی ’’ڈیلٹا ویریئنٹ‘‘ اب تک 80 ممالک میں پھیل چکی ہے۔ ڈبلیو ایچ او میں کووِڈ 19 سے متعلق تکنیکی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر ماریا وان کرخوف کا ایک انٹرویو گزشتہ روز ٹوئٹر پر شائع …

Read More »

شینژو 12 مشن نے چینی خلانوردوں کو خلائی اسٹیشن میں پہنچا دیا

بیجنگ: شینژو 12 انسان بردار خلائی جہاز نے آج کامیاب اُڑان بھرنے کے سات گھنٹے بعد 3 چینی خلا نوردوں کو خلائی اسٹیشن ’’تیانہے‘‘ میں پہنچا دیا ہے۔ اس مرحلے کو چینی خلائی اسٹیشن کی تعمیر میں ایک اور بڑی پیش رفت بھی قرار دیا جارہا ہے۔ خبروں کے مطابق، آج صبح 9 بج …

Read More »

مفت ونڈوز 10 ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ایسا اب بھی ممکن ہے

مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے لیے سپورٹ ختم کیے ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا اور کمپنی کی خواہش ہے کہ صارفین اپنی ڈیوائسز پر ونڈوز 10 کو اپ گرید کرلیں۔ یہ اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ رواں سال کے آخر تک ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم ممکنہ …

Read More »

گوگل کا تمام اینڈرائیڈ صارفین کے لیے 6 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

گوگل نے تمام اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ 6 نئے فیچرز گوگل کے پکسل فونز تک محدود نہیں ہوں گے بلکہ تمام اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ یہ پہلی بار ہے جب گوگل کی جانب سے اس طرح فیچرز کو بیک …

Read More »

اب عام عینک کو نائٹ وژن میں تبدیل کرنا ممکن ہے

آسٹریلیا:  ہم فلموں میں رات میں دکھائی دینے والی،’نائٹ وژن‘ عینکیں دیکھتے ہیں جو بہت بھاری بھرکم ہوتی ہیں اور عموماً فوجی رات کے وقت ایسے ہی دیکھتے ہیں جیسے ہمیں دن کی روشنی میں دکھائی دیتا ہے۔ اب ایک انقلابی ٹیکنالوجی سے عام عینکوں کو بھی نائٹ وژن بنایا جاسکتا ہے۔ …

Read More »

عام کاسمیٹکس میں صحت کےلیے خطرناک اجزا کا انکشاف

انڈیانا:  میک اپ کا سامان قریباً ہرخاتون کے ساتھ رہتا ہے، لیکن یہی لِپ اسٹک، مسکارا اور فاؤنڈیشن مضر کیمیکل سے بھرپور ہوتےہیں اور کئی امراض کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف نوٹرڈیم کے سائنسدانوں نے کینیڈا اور امریکا میں عام استعمال ہونے والی میک اپ کی 200 مصنوعات یعنی …

Read More »

کووڈ 19 سے موت کا خطرہ بڑھانے والے معمے کی ممکنہ وجہ دریافت

نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے خون گاڑھا ہونے یا بلڈ کلاٹس کا خطرہ بھی بڑھتا ہے جو جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ اب طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ انہوں نے یہ جان لیا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے جس سے بہتر علاج میں …

Read More »

تلخ کلامی پر شاہین آفریدی اور سرفراز کی سرزنش

 کراچی:   میچ ریفری نے شاہین شاہ آفریدی اور سرفراز احمد کو تلخ کلامی پر سرزنش کر کے چھوڑ دیاابوظبی کی سخت گرمی کا اثر کھلاڑیوں کے رویے پر بھی پڑنے لگا ہے، ابھی محمد عامر اور افتخار احمد کی تلخ کلامی کا واقعہ تازہ تھا کہ نیا تنازع سامنے آ گیا، منگل …

Read More »

ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل سے باہر

ابوظہبی:  پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے شکست دیدی جس کے بعد کوئٹہ ایونٹ سے باہر ہوگئی ہے۔ ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 183 رنز بنائے جس کے جواب میں …

Read More »

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی

میونخ:   فرانس کے مسلم فٹبالر پال پوگبا نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی بیئر کی بوتل ہٹادی۔ عالمی شہرت یافتہ مسلم فٹبالر پال پوگبا نے یہ قدم رونالڈو کی جانب سے میڈیا سے بات چیت کے دوران سافٹ ڈرنک کی بوتل ہٹانے کے اگلے روز اٹھایا۔ جرمنی کے خلاف میچ کا …

Read More »