Home / 2021 / June / 17 (page 4)

Daily Archives: June 17, 2021

پیراشوٹر یورو میچ کے موقع پر اسٹیڈیم میں کود گیا، کئی شائقین زخمی

میونخ:  گرین پیس پیراشوٹر یورو 2020 میچ کے موقع پر اسٹیڈیم میں کود گیا۔ فرانس اور جرمنی کے درمیان میچ کے موقع پر مظاہرہ کرنے والا پیراشوٹر خود تو کیمرے کیلیے لگائی گئی تار میں الجھ گیا مگر نیچے گرنے والے سامان سے کئی تماشائی زخمی ہوئے، فرانس کے کوچ ڈیڈائر ڈیسچیمپس …

Read More »

کھیتی باڑی کرنے والے دھانی نام کمانے لگے

کھیتی باڑی کرنے والے دھانی پی ایس ایل میں نام کمانے لگے، ملتان سلطانز کے پیسر کا کہنا ہے کہ والد پڑھائی پر توجہ دینے کی تاکید کرتے مگر اپنی لگن سے آگے بڑھتا گیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹwww.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں …

Read More »

ڈوپلیسی کا پی ایس ایل 6 میں سفر تمام، جنوبی افریقہ واپسی

 لاہور:   فاف ڈوپلیسی کا پی ایس ایل 6میں سفر تمام ہوگیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے پروٹیز بیٹسمین پشاورزلمی سے میچ میں باؤنڈری کے قریب فیلڈنگ کرتے ہوئے محمد حسنین سے ٹکرا گئے تھے، طبیعت نہ سنبھلنے پر انھیں اسپتال لے جایا گیا، ان کی جگہ صائم ایوب کو بطور کنکشن …

Read More »

حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 10 سالہ ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس پرشرح منافع 9.29 سے بڑھاکر9.35 فیصد اور ریگولر انکم سیونگز سرٹیفکیٹس پرشرح منافع 8.64  سے بڑھاکر 8.76 فیصد کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے …

Read More »

وزارت آئی ٹی نے ’’اسمارٹ ویلیج‘‘ منصوبہ متعارف کرادیا

 اسلام آباد:  یونیورسل سروس فنڈ کے تعاون سے مخصوص پسماندہ گاؤں میں ’’اسمارٹ ویلیج‘‘ کا منصوبہ متعارف کرادیا ہے۔ وفاقی وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کے تعاون سے پاکستان کے چاروں صوبوں، وفاقی دارالحکومت اور گلگت بلتستان کے مخصوص پسماندہ گاؤں میں ’’اسمارٹ ویلیج‘‘ کا منصوبہ …

Read More »

ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی جانب سے فنانس بل 2021 کے ذریعے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کوسپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اپنے افسران کی نااہلی چھپانے کیلیے افسران کے غیرقانونی اقدام کو تحفظ دینے کیلیے فنانس بل کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس …

Read More »

205 میں سے صرف 40 یونیورسٹیز کے پاس آن لائن تعلیم دینے کی صلاحیت ہے، ایچ ای سی

اسلام آباد: ہایئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی جانب سے کیے گئے ایک ابتدائی جائزے میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں بیشتر یونیورسٹیاں آن لائن تعلیم فراہم کرنے کی اہلیت نہیں رکھتیں جبکہ کُل 205 یونیورسٹیوں میں سے صرف 40 میں آن لائن تعلیم کا بہتر نظام موجود …

Read More »

نیب حکام کو ہائی پروفائل کیسز کی تحقیقات میں تیزی لانے کی ہدایت

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے لاہور بیورو کو ہدایت کی ہے کہ وہ وفاقی وزیر خسرو بختیار، ان کے بھائی و صوبائی وزیر ہاشم جوان بخت، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف اور دیگر کے …

Read More »

انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین واحد آپشن ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل میں دھاندلی روکنے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں انتخابی عمل میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال …

Read More »

اسپیکر اسمبلی کے اختیارات بڑھانے پر اپوزیشن سے بات کی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن کی تفصیلی ملاقات ہوئی ہے جس میں قومی اسمبلی کی کارروائی کو بہتر انداز میں چلانے سمیت اسپیکر اسمبلی کے اختیارات بڑھانے پر بھی بات کی گئی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد …

Read More »