Home / 2021 / June / 10 (page 4)

Daily Archives: June 10, 2021

پی ایس ایل6: ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ

ابو ظہبی:  پی ایس ایل کے میچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے سولہویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ملطان سلطانز کی جانب رحمان اللہ اور محمد رضوان …

Read More »

بجٹ سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 473 پوائنٹس کا اضافہ

وفاقی بجٹ کے اعلان سے ایک روز قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور  100 انڈیکس 473 پوائنٹس اضافے سے 48251 پر بند ہوا۔ بازار میں ایک ارب 3 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 26 ارب 35 کروڑ روپے …

Read More »

‘فردوس عاشق اعوان کو ڈبلیو ڈبلیو ای میں ہونا چاہیے، یہ سیاست میں کیا کررہی ہیں؟’

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق کو گزشتہ ماہ مئی میں اسسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ پر غیر مہذب انداز میں تنقید کرنے اور اس موقع پر نامناسب الفاظ کے استعمال پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اب وہ اپنے ایک اور اقدام کے …

Read More »

نادرا کی جانب سے شہریوں کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہ ملنے کی شکایات

لاہور: وزارت صحت اور نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان تعاون کے فقدان اور ڈیٹا انٹری کے عمل میں سست روی کے باعث پنجاب میں کورونا ویکسینز کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود شہریوں کو امیونائزیشن سرٹیفکیٹس جاری نہ ہونے کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ متعدد شکایات …

Read More »

خیبر پختونخوا: شادی سے متعلق بیان پر ملالہ کو دھمکی دینے والے مذہبی رہنما گرفتار

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مذہبی رہنما کو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو شادی کے حوالے سے ان کے حالیہ بیان پر مبینہ طور پر دھمکی دینے اور تشدد کے لیے اکسانے پر گرفتار کر لیا گیا۔ ملالہ یوسفزئی نے ‘ووگ’ میگزین کو حال ہی میں انٹرویو …

Read More »

قومی اقتصادی سروے: معیشت کے استحکام کے بجائے اب نمو پر توجہ دینی ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 21-2020 کا قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب معیشت کے استحکام کے بجائے نمو پر توجہ دینی ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مالی سال 2021 کا آغاز عالمی وبا کورونا وائرس …

Read More »

عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

 کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی کے بعد 1875 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے۔ جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 900 روپے اور 770 …

Read More »

نااہل اور کرپٹ حکومت نے 3 سال میں ملک کی مشکلات دگنی کردی، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نااہل اور کرپٹ حکمران 3 سالوں میں ملک کی مشکلات دگنی کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘قومی اسمبلی مفلوج ہوچکی …

Read More »

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی کو منعقد کرنے کا اعلان

آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید نے اعلان کیا ہے کہ خطے کی قانون ساز اسمبلی کے لیے عام انتخابات 25 جولائی کو عیدالاضحیٰ کے تیسرے یا چوتھے روز منعقد ہوں گے۔ سول سیکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں الیکشن کمیشن کے آئینی …

Read More »

پاک چین تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری

پاک چین تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر  یادگاری سکہ جاری کردیا گیا۔ یادگاری سکے کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات دنیا بھر میں مثالی ہیں، چین نے ہمیشہ کشمیر کے مسئلے پر پاکستان کا …

Read More »