Home / 2021 / June / 10 (page 2)

Daily Archives: June 10, 2021

افغان ملٹری بیس کے قریب کار بم دھماکے میں 6 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

بغلان:  افغان صوبے بغلان میں ملٹری بیس کے قریب کاربم دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے بغلان میں ملٹری بیس کے قریب کاربم دھماکے کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد طالبان کی جانب سے اندھادھند …

Read More »

چین میں طلبہ کا غیرمعمولی احتجاج، کالج پرنسپل ’30 سے زائد گھنٹے’ یرغمال

چین کی پولیس کا کہنا ہے کہ کالج کے ہزاروں مشتعل طلبہ نے اپنی ڈگریوں کے بارے میں خدشات کے باعث پرنسپل کوکئی گھنٹوں تک یرغمال بنائے رکھا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ چین میں بڑے پیمانے پر احتجاج غیرمعمولی ہوتے ہیں جہاں کمیونسٹ پارٹی بڑی تحریکوں کو قابو …

Read More »

شہزادہ ہیری و میگھن مارکل بیٹی کے نام سے متعلق غلط خبر پر برہم

گزشتہ برس شاہی خاندان سے الگ ہونے والے برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے اپنے ہاں پیدا ہونے والی بیٹی کے نام سے متعلق غلط خبریں شائع کرنے پر متعدد برطانوی نشریاتی اداروں کو نوٹسز جاری کردیے۔ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں 4 جون …

Read More »

چین کے ساتھ مسابقت میں صلاحیت بڑھانے کیلئے امریکی سینیٹ سے بل منظور

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے چینی ٹیکنالوجی سے مقابلہ کرنے کے لیے ملک کی صلاحیت کو بڑھانے کے مقصد سے ایک بل کو 32 کے مقابلے میں 68 ووٹوں سے منظور کرلیا۔ چین نے ووٹ کا جواب یہ کہتے ہوئے دیا کہ اسے امریکا کا ‘خیالی’ دشمن سمجھے جانے پر اعتراض …

Read More »

اسرائیلی فوج کی کارروائی، مغربی کنارے میں 3 فسلطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے کے قصبے جینن میں گرفتاریوں کے لیے کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے 3 فلسطینیوں کو قتل کردیا۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی (پی اے) نے حماس اور دیگر گروپوں کے خلاف کارروائی کی، جو بظاہر کے …

Read More »

کرونا وبا سے متعلق امریکی حکام کا ایک اور انکشاف

واشنگٹن : امریکی حکام نے کرونا وائرس نے متعلق کہا ہے کہ کرونا وبا کا پھیلاؤ پورے نظام پر حملہ تھا، جس کےلیے امریکا تیار نہیں تھا اور نہ اگلی وبا کےلیے مناسب اقدامات اٹھائے ہیں۔ یہ انکشافات امریکا کے بیماری پر قابو پانے اور روک تھام کے مرکز (سی …

Read More »

ممبئی میں رہائشی عمارت گرنے سے 8 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ممبئی میں 2 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں 2 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 8 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک اور متعدد ہوگئے، واقعہ کے بعد حادثہ کی جگہ پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں …

Read More »

جبری مشقت کرنے والے بچوں کی تعداد گزشتہ دو دہائی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اقوام متحدہ

جنیوا:  دنیا بھر میں کام کرنے والے بچوں کی تعداد گزشتہ دو دہائی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے مطابق ’ ہم بچوں سے جبری مشقت کے خلاف جنگ میں ہار رہے ہیں‘۔رپورٹ کے مطابق عالمگیر وبا کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں …

Read More »

بھارت میں کورونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں

 ممبئی:  بھارت میں کورونا وائرس کے باعث ایک دن مین ریکارڈ 6148 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 6,148 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں، یہ اب تک کسی بھی ملک میں ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہیں، اس سے …

Read More »

دنیا بھر میں سال 2021 کا پہلا سورج گرہن

دنیا بھر کے مختلف حصوں میں آج (10 جون کو) سال کے پہلا حلقہ نما (اینولر ) سورج گرہن کا نظارہ کیا جارہا ہے۔ تاہم سال کے اس پہلے سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ علاوہ ازیں سورج گرہن یورپ اور ایشیا، شمالی اور مغربی افریقہ، …

Read More »