Home / 2021 / June / 19 (page 4)

Daily Archives: June 19, 2021

غیر ملکی سرمایہ کاری میں 63 فیصد اضافہ

مئی میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 63 فیصد اضافے کے ساتھ 19 کروڑ 83 لاکھ ڈالر ہوگئی جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 12 کروڑ 14 لاکھ ڈالر تھی۔ ایف ڈی آئی میں تقریباً 7 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ مثبت تبدیلی کے …

Read More »

خشک دودھ، پولٹری فیڈ، ملازمین اخراجات پر سیلز ٹیکس کی تجویز مسترد

 اسلام آباد:   سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سگریٹ اور فارما کے ڈسٹری بیوٹرز کی گراس آمدن پر ایک فیصد، ڈیلرز، ہول سیلرز کی آمدن پر 0.25 فیصد انکم ٹیکس لگانے کی تجویز منظور کر لی تاہم خشک دودھ پر 17 فیصد سیلزٹیکس اور پرنٹ میڈیا کے ملازمین سمیت دیگر ملازم …

Read More »

جی ایس پی پلس کنونشنز پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا، وزیر خارجہ

پاکستان نے یورپی یونین کے ترجیحی تجارت کے انتظام، جنرلائزڈ اسکیم آف پریفرنسز پلس (جی ایس پی پلس) کے تحت اپنے وعدے کے تحت 27 بین الاقوامی کنونشنز کو مکمل طور پر نافذ کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار رواں ہفتے دو بار کیا …

Read More »

وفاقی حکومت کو ویکسین کی خریداری میں چیلنجز درپیش

کووڈ 19 ویکسین کی قلت کے بارے میں دعوے کو مسترد کرنے کے چند روز بعد ہی وفاقی حکومت نے بین الاقوامی سپلائرز کی جانب سے فوری طور پر ادائیگی کرنے کے دباؤ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے ویکسین کی تازہ خریداری میں چیلنجز درپیش ہیں۔ حکام …

Read More »

سندھ: پرائمری اسکول 21، تفریحی پارکس اور درگاہیں 28 جون سے کھولنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے کورونا کیسز میں خاطر خواہ کمی کے بعد پرائمری اسکول 21 جون، تفریحی پارکس اور درگاہیں 28 جون سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی …

Read More »

بابر اعظم پر قسمت مہربان، 1 ہی میچ میں کئی چانسزمل گئے

 لاہور:  بابر اعظم پر قسمت مہربان ہو گئی، ایک ہی میچ میں 3 کیچز ڈراپ ہوئے جبکہ ایک بار رن آؤٹ ہونے سے بچے۔ابوظبی میں جمعرات کی شب کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، شرجیل خان(13) شاہین شاہ آفریدی کا شکار ہوئے، گپٹل(43) نے بابر اعظم کے ہمراہ …

Read More »

کرپشن کے زور پر ترقی ہوتی تو سندھ تو کیلیفورنیا بن چکا ہوتا، حماد اظہر

 اسلام آباد:  وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کرپشن کے زور پر ترقی ہوتی تو سندھ تو کیلی فورنیا بن چکا ہوتا۔قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے اظہار خیال کے بعد وفاقی وزیر حماد اظہر نے بات شروع کی تو بلاول بھٹو اور شہباز شریف ایوان سے …

Read More »

پیشاب کے ذریعے دماغی رسولی کا سراغ لگانے والا ٹیسٹ

ٹوکیو:  دماغی کینسر کی شناخت بہت مشکل ہوتی ہے۔ جب مرض جڑ پکڑ چکا ہوتا ہے تو دردِ سر، غنودگی اور بولنے میں دقت ہوتی ہے۔ اسی لیے اب پیشاب کے ایک سادہ ٹیسٹ کی بدولت دماغی رسولی کا سراغ لگانے میں غیرمعمولی کامیابی ملی ہے۔ہم جانتے ہیں کہ سرطان کا معاملہ …

Read More »