Home / 2021 / June / 08 (page 2)

Daily Archives: June 8, 2021

سعودی عرب اور شام کا سفارتی تعلقات معمول پر لانے پر اتفاق

دوحہ:  الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور شام کے درمیان سفارتی تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے بیک ٹو ڈور مذاکرات کامیابی کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق سعودی عرب اور شام سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے لیے ایک معاہدےکے قریب پہنچ …

Read More »

اسرائیل کے نئے وزیراعظم کا انتخاب 13 جون کو ہوگا

تل ابیب:  اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے اتوار کو ووٹنگ کرانے کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کا 12 سالہ اقتدار ممکنہ طور پر 13 جون کو ختم ہوجائے گا۔ اس روز پارلیمنٹ میں نئی …

Read More »

افغانستان میں شدید لڑائی، ایک دن میں 150 اہلکار ہلاک و زخمی

افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں کے نتیجے میں 150 سپاہی ہلاک و زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق افغان حکومت کے سینئر عہدیداروں کے مطابق ملک کے 34 میں سے 26 صوبوں میں اس وقت کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور ہلاکتوں …

Read More »

عمران خان کا بورس جانسن سے ٹیلیفونک رابطہ: ماحولیاتی تبدیلی، افغان امور پر تبادلہ خیال

لندن: وزیر اعظم عمران خان اور ان کے برطانوی ہم منصب بورس جانسن کے مابین ٹیلی فونک گفتگو میں افغانستان کی موجودہ صورتحال، عالمی ماحولیاتی چیلنجز، کووڈ 19 وبائی مرض سے رونما ہونے والے حالات سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بورس جانسن نے گھوٹکی میں ٹرین حادثے …

Read More »

امریکا، پاکستان کے درمیان فوجی بیس پر بات چیت تعطل کا شکار

واشنگٹن: امریکا نے خطے میں فوجی بیس کے لیے پاکستان پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے حالانکہ چند امریکی عہدیداروں کا خیال ہے کہ یہ مذاکرات فی الوقت تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسی ‘سی آئی اے’ …

Read More »

کینیڈا: نفرت کی بنیاد پر حملے میں پاکستانی نژاد خاندان کے 4 اراکین جاں بحق

کینیڈا کے جنوبی صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس نے واقعے کو ‘سوچا سمجھا’ حملہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا …

Read More »

جوہری ہتھیاروں کے اخراجات میں ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، رپورٹ

دنیا میں جہاں کورونا کے وبائی مرض کے باعث معاشی بدحالی کے سائے منڈلارہے ہیں، وہیں ایٹمی ممالک نے گزشتہ برس ایٹمی ہتھیاروں پر مجموعی طور پر ایک ارب 40 کروڑ ڈالر اضافی خرچ کیے ہیں۔ ایک تازہ رپورٹ میں عالمی مہم انسداد نیوکلیئر ہتھیار (آئی سی اے این) نے …

Read More »

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو ہجوم میں ایک شخص نے تھپڑ مار دیا

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو ملک کے جنوبی حصے میں دورے کے دوران ہجوم میں شامل ایک شخص نے تھپڑ مار دیا۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی واقعی کی ویڈیو میں ایک شخص کو عوامی دورے کے دوران ایمانوئیل میکرون کو تھپڑ …

Read More »

ایپل کے آئی فونز کے نئے آپریٹنگ سسٹم کو پیش کردیا گیا

ایپل نے آئی فونز کے لیے نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرادیا ہے۔ ایپل کی سالانہ کانفرنس کے دوران کمپنی کی جانب سے آئی او ایس 15 کو متعارف کرانے کا علان کیا گیا جو 2021 کی آخری سہ ماہی میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔ کورونا کی وبا کے باعث اس …

Read More »

عالمی ہوسٹنگ سسٹم میں خرابی سے کئی ویب سائٹس بند ہونے کے بعد بحال

دنیا کی لاکھوں ویب سائٹس کو فنی معاونت فراہم کرنے والے امریکی ادارے ’فاسٹلے‘ میں خرابی کے باعث امریکا اور برطانیہ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں کئی ویب سائٹس مختصر وقت کے لیے بند ہونے کے بعد بحال ہوگئیں۔ خبر رساں ادارے’رائٹرز‘ کے مطابق امریکا اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں منگل …

Read More »