Home / 2021 / June / 08 (page 3)

Daily Archives: June 8, 2021

کورونا کی وبا کے باوجود عالمی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح میں اضافہ

زمین کی آب و ہوا میں مئی 2021 میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح 419 حصے فی 10 لاکھ تک پہنچ گئی۔ یہ صنعتی دور کے آغاز سے قبل کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ ہے اور اوسط شرح میں اضافہ ہر دور کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ …

Read More »

کورونا وائرس کی قسم ایلفا بہت زیادہ طاقتور کیسے بن گئی؟

دسمبر 2020 میں برطانوی ماہرین نے کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کی دریافت کے بارے میں بتایا تھا جو برطانیہ میں بہت تیزی سے پھیل رہی تھی۔ اب اس قسم کو عالمی ادارہ صحت نے ایلفا کا نام دیا ہے اور جس ملک تک پہنچی ہے، وہاں دیگر اقسام …

Read More »

کیا آنکھوں کا یہ عام مسئلہ کووڈ 19 کی علامت ہے؟

کووڈ 19 کے 80 فیصد افراد میں بیماری کی شدت معتدل یا معمولی ہوتی ہے جبکہ 5 فیصد افراد کو آئی سی یو میں نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ بات مارچ 2021 میں ایک تحقیق کے نتائج میں بتائی گئی تھی۔ کورونا وائرس کی عام علامات میں کھانسی، بخار …

Read More »

ملک میں تقریباً 3 لاکھ افراد نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک نہیں لگوائی

اسلام آباد: جہاں حکومت شہریوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسی نیشن سے متعلق آگاہی پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے وہیں تقریباً 3 لاکھ افراد ایسے ہیں جو ویکسین کی پہلی خوراک لگوانے کے بعد دوسری لگوانے نہیں آئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او …

Read More »

ڈیوڈ ملر پشاور زلمی کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے کیلیے پْرعزم

 لاہور:  ڈیوڈ ملر پشاور زلمی کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے کیلیے پْرعزم ہیں۔ڈیوڈ ملر نے اپنی ٹیم کے کمبی نیشن کو بہترین اور پی ایس ایل کو شاندار لیگ قرار دیتے ہوئے کہاکہ میں یواے ای میں کرکٹ کھیل چکا، یہاں کی کنڈیشنز کا اندازہ ہے، ٹیم کی ضرورت کے …

Read More »

قیدِ تنہائی سے آزادی، سرفراز احمد نے میدان کا رخ کرلیا

 لاہور:   قید تنہائی سے آزادی ملتے ہی سرفراز احمد نے میدان کا رخ کرلیا جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان قرنطینہ مکمل ہونے پریکٹس میچ کیلیے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔پی ایس ایل 6میں شرکت کیلیے 27مئی کو لاہور اور کراچی سے جانے والی 2 چارٹرڈ پروازوں میں بیشتر کرکٹرز،معاون اسٹاف ارکان اور …

Read More »

پی ایس ایل برانڈ کو نقصان؛ وسیم خان نے سیٹھی کا الزام مسترد کردیا

 لاہور:  پی سی بی کے سی ای او وسیم خان نے نجم سیٹھی کے الزام کومسترد کر دیا، ان کے مطابق سابق چیئرمین کہتے ہیں کہ موجودہ بورڈ نے پی ایس ایل برانڈ کو تباہ کر دیا حالانکہ سابقہ ادوار میں تشکیل کردہ فنانشل ماڈل کی وجہ سے ہی فرنچائزز اب تک …

Read More »

نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کوخطرے میں قرار دیدیا

 لاہور:  سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کو خطرے میں قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ پی سی بی عہدیدار اپنی فاش غلطیوں پر مسلسل پنکچر لگا رہے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہاکہ گذشتہ 3سال …

Read More »

فاسٹ بولر حسن علی کا ایک اور اعزاز

 لاہور:  قومی ٹیم میں واپسی کے بعد شاندار بولنگ سے دھوم مچانےوالے فاسٹ بولر حسن علی نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں پلیئرآف دی منتھ کے لیے نامزد کیاہے۔ حسن علی نے 8.92کی اوسط سے 14 وکٹیں حاصل کیں۔ آئی سی سی کی جانب سے مئی کے لیے …

Read More »