Home / 2021 / June / 08 (page 4)

Daily Archives: June 8, 2021

شائقین کی بے چینی اور ابوظہبی کا پارہ عروج پر پہنچنے لگا

 لاہور:   پی ایس ایل 6 شروع ہونے سے قبل شائقین کی بے چینی اور ابوظہبی کا پارہ عروج پر پہنچنے لگا۔انتظامی مشکلات کا ایک طویل سلسلہ ختم ہونے کے بعد بالآخر پی ایس ایل کے باقی میچز کا بدھ کو آغاز ہورہا ہے،غیر یقینی کے بادل چھٹنے کے بعد کھلاڑی ابوظبی …

Read More »

بحریہ ٹاؤن اشتعال انگیزی کیس: 100 سے زائد ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ ایکشن کمیٹی (ایس اے سی) کے 120 رہنماؤں اور کارکنان کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ گرفتار افراد پر بحریہ ٹاؤن کے خلاف مظاہرے کے دوران املاک کو جلانے اور توڑ پھوڑ کرنے کا الزام ہے۔ اتوار کے روز ہوئے پر …

Read More »

گھوٹکی ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہوگئی

سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈہرکی کے قریب ہونے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 65 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 100 سے زائد زخمیوں میں سے متعدد کی حالت بدستور تشویشناک ہونے کے باعث اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ گھوٹکی …

Read More »

پاک-انگلینڈ سیریز: نشریات کیلئے پی ٹی وی، بھارتی کمپنی کے معاہدے کی تجویز مسترد

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی کی درخواست پر کابینہ نے بھارتی کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کرنے کی اجازت نہیں دی جس کی وجہ سے آئندہ ماہ شروع ہونے والی پاکستان-انگلینڈ کرکٹ سیریز ملک میں نہیں دکھا پائیں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے …

Read More »

کسی لابی یا کاروباری مفاد کا حصہ نہیں ہوں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں جدوجہد کر کے اس مقام تک پہنچا ہوں اور کسی لابی یا کاروباری مفاد کا حصہ نہیں ہوں۔ وزیر اعظم ہاؤس میں کسانوں سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کو کسانوں اور کاشت کاروں نے اپنی مشکلات اور پریشانیوں سے آگاہ کیا۔ …

Read More »

ترقیاتی منصوبوں پر 2.1 کھرب اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ اگلے مال سال میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور 2.1 کھرب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس میں ملک بھر میں منصوبے شامل ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر …

Read More »

ریستوران سے ٹیک اوے پرعائد سیلزٹیکس کی شرح میں کمی

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے ہوٹل و ریستوران سے ٹیک اوے پرعائد سیلز ٹیکس کی شرح میں مشروط کمی اور پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں رد وبدل کردیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 30 جون 2021 تک  کے لیے ہوٹل و …

Read More »

کورونا: 2008 کے معاشی بحران کے مقابلے میں کام پر دباؤ 4 گنا سنگین ہے، آئی ایل او

جنیوا: اقوام متحدہ نے کہا کہ دنیا بھر میں کام پر کووڈ 19 کے وبائی مرض کا اثر 2008 کے معاشی بحران سے چار گنا زیادہ سنگین ہے۔ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) نے کہا کہ وبائی مرض کا ایک ’تباہ کن‘ اثر پڑا ہے …

Read More »

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مقامی قرضے میں 20 کھرب تک اضافہ

کراچی: رواں مالی سال کے دوران ملک کا مقامی قرضہ 20 کھرب روپے سے زائد ہوچکا ہے تاہم یہ قرضہ مالی سال 2020 کے اسی عرصے میں لیے جانے والی رقوم سے کم ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے …

Read More »

حکومت نے 600 ٹیرف لائنز کے تحت خام مال پر محصولات میں کٹوتی کی تجویز منظور کرلی

اسلام آباد: حکومت نے روایتی اور غیر روایتی شعبوں سے برآمدات کو فروغ دینے کے لیے اشیا کی تیاری کیلئے 600 ٹیرف لائنز کے تحت خام مال پر چھوٹ سمیت بھاری کٹوتیوں کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان 22-2021 کے بجٹ میں کیا جائے گا۔ اس کے …

Read More »