Home / 2021 / June / 12 (page 2)

Daily Archives: June 12, 2021

نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب، حتمی معاہدے پر دستخط

تل ابیب : نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا ، وزیراعظم نے جمعے کے روز آخری اتحادی معاہدے پر دستخط کردیے ، جس کے مطابق نفتالی بینیٹ دو سال تک وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل بارہ سال کے طویل عرصے بعد …

Read More »

کرونا وائرس: بھارتی اداکارہ کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے کرونا وائرس کو بائیو ویپن کے طور پر استعمال کرنے کی بات کرنے والی اداکارہ و سماجی رہنما عائشہ سلطانہ کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کو بائیو ویپن کے طور پر …

Read More »

جارج فلائیڈ کا قتل: موبائل ویڈیو پر لڑکی کے لیے بڑا ایوارڈ

واشنگٹن: امریکی ریاست منیسوٹا کے ایک شہر منیپولس میں سیاہ فام شہری ہپ ہاپ آرٹسٹ جارج فلائیڈ کے پولیس اہل کاروں کے ہاتھوں دردناک موت کی ویڈیو بنانے والی نوجوان لڑکی کو صحافت کا خصوصی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نوجوان لڑکی 18 سالہ ڈارنیلا فریزیئر گزشتہ …

Read More »

چین نے بچوں کے لیے سائنوویک اور سائنوفارم ویکسینز کی منظوری دے دی

بیجنگ: چین میں بچوں کے لیے سائنوویک اور سائنوفارم ویکسینز کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پہلی بار بچوں کو بھی کرونا ویکسین مہم میں شامل کر لیا ہے، 3 سے 17 سال عمر کے افراد کے لیے ملکی ساختہ کو وِڈ-19 ویکسینز …

Read More »

امریکا میں‌ نامعلوم شخص کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

واشنگٹن : ایک اور امریکی ریاست میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے، افسوسناک واقعے میں 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بار فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کی 36 انٹرٹینمنٹ اسٹریٹ پر پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم …

Read More »

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش

ماسکو : روسی صدر پیوٹن نے امریکا روس تعلقات سے متعلق کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات انتہائی خراب ہیں لیکن وہ جوبائیڈن کے ساتھ مل کر کام کرسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کیا، …

Read More »

کرونا میں ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد، برطانوی وزیراعظم بھی حامی بن گئے

لندن/ٹوکیو : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کرونا وبا کے دوران منعقد ہونے والے ٹوکیو گیمز حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اولمپکس اور پیرالمپکس گیمز اختتام پذیر ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے جاپانی وزیراعظم سوگا یوشی ہیدے سے جی سیون اجلاس کے موقع …

Read More »

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کا ایران کے جوہری اثاثوں پر حملے کا ’اعتراف‘

دبئی: اسرائیل کی خفیہ ایجنسی ‘موساد’ کے سبکدوش ہونے والے سربراہ یوسی کوہن نے اشارہ دیا ہے کہ تل ابیب، ایران کے جوہری پروگرام اور ایک فوجی سائنسدان کو نشانہ بنانے والے حالیہ حملوں کے پیچھے تھا۔ یوسی کوہن نے اسرائیل کے ‘چینل 12’ کے پروگرام ‘یوودا’ کو انٹرویو دیتے …

Read More »

اس سال بھی بیرون ممالک کے زائرین کو حج کی اجازت نہ دینے کا اعلان

سعودی عرب نے کورونا وبا کے باعث مسلسل دوسرے سال حج کو سلطنت کے شہریوں اور وہاں مقیم غیر ملکیوں تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزرائے صحت اور حج نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال مجموعی طور پر 60 ہزار شہریوں اور …

Read More »

نفرت کی بنیاد پر قتل: کینیڈا میں مسلم خاندان سے اظہار یکجہتی کیلئے مارچ

کینیڈا میں ہزاروں افراد نے جاں بحق ہونے والے مسلمان خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کیا جنہیں ایک شخص نے ٹرک تلے کچل دیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلمان خاندان کے 4 افراد کی ہلاکت کو دہشت گرد …

Read More »