Home / 2021 / June / 12 (page 3)

Daily Archives: June 12, 2021

اب دوا کی بڑی گولی کو مختصر کرنا بہت آسان

بوسٹن:  بچے ہوں یا بڑے اکثرانہیں دوا بھری بڑی بڑی گولیاں نگلنے میں بڑی مشکل پیش آتی ہے اور اسی وجہ سے کئی مریض دوا لینے سے بھاگتے ہیں۔اب میساچیوسیٹس انسٹٰی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی( ایم آئی ٹی) کے سائنسدانوں نے گولی کے انہی اجزا کو مختصرکرکے ان کی جسامت نصف کرنے میں …

Read More »

’’ہنسانے والی گیس‘‘ سے شدید ڈپریشن کا علاج بھی ممکن ہے، تحقیق

سینٹ لوئی:  امریکا میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نائٹرس آکسائیڈ یعنی ’’ہنسانے والی گیس‘‘ سنگھانے پر شدید ڈپریشن کے ان مریضوں کا علاج بھی کیا جاسکتا ہے جنہیں ڈپریشن کی دوسری دواؤں سے کچھ خاص فائدہ نہ پہنچ رہا ہو۔دوسرے مرحلے کی ان طبّی آزمائشوں (فیز 2 …

Read More »

ڈینگی کا پھیلاؤ کم کرنے والا بیکٹیریائی تجربہ 77 فیصد کامیاب

مشرقی آسٹریلیا:  مچھروں سے پھیلنے والےجان لیوا امراض میں ڈینگی شامل ہے۔ اب ایک تجربے سے اس کے پھیلاؤ کو 77  فیصد کم کرنے میں زبردست کامیابی ملی ہے۔دوہرے اندھے (ڈبل بلائنڈ) مطالعے میں ماہرین نے مچھروں میں وولبیکیا بیکیٹریا متعارف کرایا جو ڈینگی وائرس سے لڑنے اور اسے تلف کرنے کی …

Read More »

25 جولائی کو ملک میں پہلی ‘قومی ایمرجنسی ہیلپ لائن 911’ کے افتتاح کا امکان

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 25 جولائی کو ملک کی پہلی قومی ایمرجنسی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن (پی ای ایچ ایل) کے نام سے کئی ارب مالیت کی اسکیم کے افتتاح کی عارضی تاریخ مقرر کی گئی۔ اس …

Read More »

شیاؤمی کا وہ فلیگ شپ فون جو ایپل اور سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دے گا

شیاؤمی نے کچھ ماہ پہلے اپنا فلیگ شپ فون می 11 الٹرا متعارف کرایا تھا اور اب وہ اس کے بعد کے ماڈل کی تیاری کررہی ہے۔ یقیناً می الٹرا 12 ہی اس کی جگہ لے گا مگر یہ کمپنی کا پہلا فلیگ شپ فون ہوگا جس میں سیلفی کیمرا …

Read More »

سوشل میڈیا پر وائرل ٹرینڈ کو استعمال کرنے کا طریقہ جان لیں

سوشل میڈیا پر آج کل ایک کارٹون جیسی تصاویر کی بھرمار دیکھنے میں آرہی ہوگی جس میں لوگوں کے حقیقی چہرے کسی کارٹون کے انداز میں بدل گئے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنی کسی تصویر کو ایک کارٹون میں بدل کر سوشل میڈیا فرینڈز کو حیران کرنا چاہتے ہیں تو …

Read More »

غصے میں بپھرے شکیب الحسن تہذیب بھول گئے

 لاہور:   غصے میں بپھرے شکیب الحسن کھیل میں تہذیب بھول گئے۔ڈھاکا پریمیئر ڈویڑن ٹی ٹوئنٹی لیگ میں محمدن اسپورٹنگ کلب کی قیادت کرنے والے آل راؤنڈر نے اباہانی لمیٹیڈ کے مشفیق الرحیم کیخلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل مسترد ہونے پر وکٹوں میں لات مارنے کے بعد امپائر عمران پرویز کو جلی …

Read More »

منرو کی جارحانہ بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کئی ریکارڈ پاش پاش کردیے

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں کولن منرو اور عثمان خواجہ نے اپنی ٹیم کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فتح دلانے کے ساتھ ساتھ جارحانہ بیٹنگ کی بدولت کئی ریکارڈز پاش پاش کردیے۔ ابوظبی میں کھیلے گئے لیگ کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی …

Read More »

امام الحق انضمام کی چھاپ اتارنے کے خواہاں

 لاہور:  اوپنر امام الحق انضمام کی چھاپ اتارنے کے خواہاں ہیں، ان کے مطابق چچاکے پشاور زلمی کا بیٹنگ کوچ بننے سے مجھ پر کوئی اضافی دباؤ نہیں ہے۔پی ایس ایل6میں امام الحق صلاحیتوں کا اظہار کرنے میں ناکام رہے ہیں، اوپنر نے4میچز میں بغیر کسی ففٹی کے محض89 رنز 22 کی …

Read More »

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

 لاہور:  حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے تیز ترین پاکستانی بولر بن گئے۔ پیسر حارث رؤف نے پی ایس ایل 6میں پشاور زلمی کیخلاف مقابلے میں یہ سنگ میل عبور کیا،یہ ان کے کیریئر کا 71واں میچ تھا، اس سے قبل سعید اجمل اور عمر گل 68، …

Read More »