Home / 2021 / June / 12 (page 4)

Daily Archives: June 12, 2021

آل راونڈرشکیب الحسن پرپابندی اورجرمانے کی تلوارلٹکنے لگی

 لاہور:  بنگلہ دیش کے معروف آل راونڈرشکیب الحسن پرپابندی اور جرمانے کی تلوارلٹکنے لگی۔میڈیا رپورٹس کےمطابق ڈھاکہ میں جاری بنگلہ دیش ڈویژن پریمیئرلیگ میں محمڈین اسپورٹس کلب کے کپتان شکیب الحسن نے ابہانی لمیٹیڈ کے خلاف میچ میں اپیل رد کرنے پرامپائرکے سامنے لگی، وکٹوں کو ٹھوکرمار کراپنے ناراضگی کا اظہا رکیا۔ …

Read More »

انتخابی اصلاحات کے ذریعے پی ٹی آئی اگلا الیکشن چوری کرنا چاہتی ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے لیے اپوزیشن سے مشاورت نہیں کی گئی اور قانون منظور کرنے سے قبل اس کو پڑھنے کے لیے تفویض 2 دن کی شرط کو بھی ختم کردیا جبکہ مجوزہ اصلاحات کے …

Read More »

بڑے پیمانے پر ٹیکسز میں چھوٹ سے صنعتی نمو میں تیزی آئے گی

اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت کے تیسرے بجٹ کا مقصد کئی صنعتوں کی لاگت کو کم کرنا ہے، یہ آن لائن لین دین کو ریکارڈ کرنے اور اسے سیلز ٹیکس (ایس ٹی) نیٹ کے تحت لانے کا بھی ارادہ رکھتا ہے۔ بجٹ 21-2022 میں صنعتی شعبے کے لیے کسٹمز …

Read More »

ڈکیتی کی کوشش کے دوران یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کا قتل

عثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (یو آئی ٹی) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ظاہر علی سید کو کراچی کے اسٹیڈیم روڈ کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ‘ڈکیٹی کی کوشش’ معلوم ہوتا ہے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) شرقی ساجد عامر سدوزئی …

Read More »

سابق جج شوکت صدیقی جیسا واقعہ پہلے بھی ہوچکا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال کا انکشاف

اسلام آباد: جسٹس عمر عطا بندیال نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی طرح کا ایک واقعہ پہلے بھی پیش آچکا ہے تاہم اس واقعے سے متعلق چیف جسٹس کو رپورٹ کردیا گیا تھا۔ . جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا …

Read More »

قابل تقسیم آمدن میں پنجاب کا حصہ تینوں صوبوں کے مجموعی حصے کے برابر

اسلام آباد: چاروں صوبوں میں سے پنجاب کو قابل تقسیم حکومتی آمدن میں سے آئندہ مالی سال کے دوران سب سے بڑا حصہ ملے گا جو تقریباً تینوں صوبوں کو مجموعی طور پر ملنے والے فنڈز کے برابر ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق صوبوں کو مجموعی طور پر 34 کھرب …

Read More »

حکومت نے قرضوں کی ادائیگی کے لیے 30 کھرب 60 ارب روپے مختص کردیے

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال 22-2021 میں قرض کی ادائیگی (بشمول سود کی ادائیگی) کے لیے 30 کھرب 60 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ رواں مالی سال کے دوران اس کے لیے 29 کھرب 40 ارب روپے رکھے گئے تھے۔ وفاقی حکومت نے غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی، …

Read More »

مالی سال 2022 کے بجٹ میں سبسڈیز میں 225 فیصد اضافہ

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سبسڈیز میں 225 فیصد کا حیران کن اضافہ کیا گیا ہے جس میں ایک بڑا حصہ توانائی کے شعبے میں جائے گا۔ اس میں ٹیرف کے تفاوت کی مد میں آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو ایک کھرب 36 ارب روپے …

Read More »

بجٹ اقدامات کے تحت چھوٹی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان

کراچی: حکومت کی جانب سے مقامی طور پر تیار ہونے والی 850 سی سی تک کی کاروں پر جنرل سیلز ٹیکس 17 سے کم کر کے 12.5 فیصد کرنے اور فیڈرل ایکسائیز ڈیوٹی، ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے استثنیٰ دینے سے چھوٹی کاروں کے خریداروں کو قیمتوں کے لحاظ سے فائدہ …

Read More »

موبائل کالز، انٹرنیٹ پیکجز، ایس ایم ایس پر ٹیکس نہیں لگا رہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعلان کیا ہے کہ حکومت موبائل کالز، انٹرنیٹ پیکجز، ایس ایم ایس پر ٹیکس نہیں لگا رہی ہے۔ وفاقی وزرا کے ہمراہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘اخوت پروگرام نے ڈیڑھ سو ارب روپے کے چھوٹے قرضے دیے …

Read More »