Home / 2021 / June / 02 (page 4)

Daily Archives: June 2, 2021

عمر نہیں فارم اور فٹنس دیکھیں، شعیب ملک کا سلیکٹرز کو پیغام

سابق کپتان کا کہنا ہے کہ عمر سے قطع نظر فارم اور فٹنس کو دیکھنا چاہیے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ میں ابھی تک سمجھ نہیں سکا کہ ٹیم سے باہر کیوں ہوا تھا،میں اس معاملے کو زیادہ بڑھانا نہیں چاہتا، …

Read More »

گوادر کے علاقے گبد میں نیا بارڈر کراسنگ پوائنٹ قائم

 اسلام آباد:   فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گوادر کے علاقے گبد میں نیا بارڈر کراسنگ پوائنٹ قائم کردیا ہے۔ایف بی آر اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے سال 2017 میں 77 ملکی ٹی آئی آر کنونشن کی رکنیت حاصل کی جس کے بعد پاکستان نے سمندری …

Read More »

ای سی سی نے پورٹ قاسم اتھارٹی کیلیے غیر ملکی انجینیئرنگ کنسلٹنٹ کی منظوری دیدی

 اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے  پورٹ قاسم اتھارٹی کے لیے غیر ملکی انجینیئرنگ کنسلٹنٹ کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں  وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پورٹ قاسم اتھارٹی کے لیے غیر ملکی انجینیئرنگ کنسلٹنٹ کی …

Read More »

مختلف ممالک میں سائنو ویک ویکسین نے کووڈ کی روک تھام کو کیسے ممکن بنایا؟

عالمی ادارہ صحت نے یکم جون کو چینی کمپنی سائنو ویک کی تیار کردہ کووڈ ویکسین کورونا ویک کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ ویکسین 18 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو 2 خوراکوں میں استعمال کرائی جائے …

Read More »

بزرگ اولمپیئن ایتھلیٹ کیپٹن (ر) عبدالمالک انتقال کرگئے

 کراچی:   بزرگ اولمپیئن ایتھلیٹ کیپٹن (ر) عبدالمالک انتقال کر گئے۔مرحوم کیپٹن (ر) عبدالمالک کی عمر 84برس تھی، وہ پاکستان کے معروف ایتھلیٹ عبدالخالق مرحوم کے چھوٹے بھائی تھے، وہ فالج کے حملے باعث گزشتہ پانچ روز سے بیہوشی کے عالم میں زیرعلاج تھے۔ مرحوم نے روم اولمپکس 1960 میں پاکستان کی نمائندگی …

Read More »

آئی سی سی نے ایک بار پھر ’’ریورس گیئر‘‘ لگا دیا

 دبئی:   آئی سی سی نے ایک بار پھر ’ریورس گیئر‘ لگا دیا اور ون ڈے ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد10 سے 14 کرنے اورچیمپئنز ٹرافی کی واپسی کا اعلان کردیا۔آئی سی سی بورڈ کا گذشتہ روز ورچوئل اجلاس ہوا جس میں 2024 سے 2031 تک کے عالمی ایونٹس کی منظوری مل …

Read More »

ابوظبی کے ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والے کرکٹرز اور آفیشلز قید تنہائی سے تنگ

 کراچی:  ابوظبی کے ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والے کرکٹرز اور آفیشلز قید تنہائی سے تنگ ہوگئے۔پاکستان سے ابو ظبی پہنچنے والے کرکٹرز اور معاون اسٹاف ارکان کی چوتھی کورونا ٹیسٹنگ بدھ کو ہوگی، نتائج کی رپورٹ منفی آنے پر کھلاڑی روم آئسولیشن ختم کرکے بائیو ببل میں داخل ہوجائیں گے، گراؤنڈ میں جاکر …

Read More »

پہلی پاکستانی ویمن بیڈمین کھلاڑی اولمپکس میں ملک کی نمائندگی کریں گی

کراچی: ٹوکیو اولمکپس میں شرکت کاحق حاصل کرنے والی قومی ویمن بیڈمنٹن چیمپئین ماہ حور شہزاد نے اسے خواب کی تعبیر قراردیتے ہوئے بلند عزائم کا اظہار کر دیا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی تجویز پرعالمی بیڈمنٹن فیڈریشن اور اولمپک گیمز کے متعلقہ کمیشن نے انٹرنیشنل مقابلوں میں شاندار پرفارمنس کی …

Read More »

پی ایس ایل میں کرکٹرز اور آفیشلز پر نظررکھنے کیلئے ٹریکرکا استعمال ہوگا

لاہور:  پاکستان سپرلیگ میں شامل کرکٹرز اور تمام آفیشلز پر نظر رکھنے کے لیے ٹریکنگ ڈیوائس استعمال کی جائے گی۔ایکسپریس نیوز کے  مطابق ابوظہبی میں موجود پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کا حصہ بننے والے کرکٹرز اور تمام آفیشلز پر کڑی نظر رکھنے کے لیے  ٹریکنگ ڈیوائس کا استعمال کیا جائے …

Read More »

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی سے 1896 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جس …

Read More »