Home / 2021 / June / 02 (page 3)

Daily Archives: June 2, 2021

ویوو کا نیا اسمارٹ فون وی 21 پاکستان میں دستیاب

ویوو کی وی سیریز کو بہترین سیلفی کیمرے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ درحقیقت ویوو وی سیریز میں ہی پہلی بار 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا تھا جس کے بعد اب ہر کمپنی کی جانب سے ایسا کیا جارہا ہے۔ اپریل کے آخر میں ویوو وی 21 سیریز …

Read More »

اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے مقابلے میں ہواوے کے اہم ہتھیار کی ڈیوائسز میں آمد

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے اور ماڈلز کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔ درحقیقت امریکی پابندیوں کے نیتجے میں کمپنی کا اسمارٹ فون مارکیٹ شیئر بہت زیادہ سکڑ چکا ہے جبکہ نئے فونز کی تیاری …

Read More »

خیبرپختونخوا: طلبہ کو امتحان کی تیاری کیلئے آن لائن ایپ متعارف

خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے کورونا وائرس کے باعث کلاس لینے سے محروم اسکول کے بچوں کو امتحان کی تیاری کے لیے ایپلی کیشن متعارف کروادی۔ پشاور میں صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے بچوں کو جون میں ہونے …

Read More »

یہاں ممالک نہیں خطے ترقی کرتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی پارلیمانی اسمبلی میں مشترکہ چارٹر کی منظوری پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ممالک نہیں خطے ترقی کرتے ہیں اور اسے ہمارے خطے کو مواقع ملیں گے۔ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) …

Read More »

نویں سے بارہویں جماعت کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں متفقہ طور پر 10 جولائی کے بعد بورڈ امتحانات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ صرف اختیاری مضامین کے امتحان دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم …

Read More »

حکومت نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کے خلاف درخواست واپس لے لی

وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی بیرونِ ملک روانگی اور ان کا نام بلیک لسٹ سے نکالے جانے کے خلاف دائر درخواست واپس لے لی۔ شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے خلاف اپیل پر سپریم …

Read More »

‘کھل کر بات کرنے کی آڑ میں جو منہ میں آئے بولنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی’

سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ کھل کر بات کرنے کی آڑ میں جو منہ میں آئے بولنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ سپریم کورٹ میں سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ …

Read More »

‘کشمیر سے متعلق یکطرفہ اقدامات واپس لینے تک بھارت سے تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے’

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت بہت اہمیت رکھتی ہے اور تجارت کے شعبے میں دونوں ممالک کے روابط مضبوط ہوں گے۔ تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ‘تاجکستان کے …

Read More »

رمضان بازار واقعے کے ایک ماہ بعد اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا تبادلہ

حکومتِ پنجاب نے وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے نازیبا سلوک کے ایک ماہ بعد اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کا پن دادن خان (ضلع جہلم) میں تبادلہ کردیا۔ فردوس عاشق اعوان نے 2 مئی کو ان کے استقبال کے لیے نہ آنے پر سیالکوٹ کے جناح …

Read More »

آئندہ بجٹ میں رئیل سیکٹر کے ٹیکس رجیم پر نظرثانی متوقع

 اسلام آباد:  حکومت آئندہ بجٹ میں رئیل سیکٹر کے ٹیکس رجیم پر نظرثانی کرسکتی ہے جس کے نتیجے میں  پر غور کرہی ہے 8ارب  روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ غیرمنقولہ جائیداد سے حاصل شدہ 2کروڑ سے زائد کی آمدن پر نارمل ٹیکس …

Read More »